جو ووٹ چوری کر کے جعلی طور پر منتخب ہوئے، اور حکومت پر زبردستی قبضہ کیا۔ اور اللہ کے 99 ناموں کے نیچے کھڑے ہو کر جھوٹا حلف اٹھایا۔ ان پر اللہ کی 100 بار لعنت۔ سب بولیں، آمین۔ شوکت بسرا
#pakistan@sh_basra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایتھوپیا کی اس سال کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 4.5 ارب ڈالر جبکہ تیسری عالمی جنگ رکوانے والے ایٹمی پاکستان کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 1.4 ارب ڈالر ہے ! رانا عاطف ۔۔
آواز اٹھائیں 🚨
طلحہ کا تعلق لاہور سے ہے اور عمران خان کا نظریاتی کارکن ہے، طلحہ اس وقت انتہائی بیمار ہسپتال میں بے یارو مددگار پڑا ہے
پارٹی اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ اس نوجوان کا مالی امداد کریں۔
یہ پیغام آگے پھیلائیں
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اسد طور کا خدشہ 🚨
کہیں ایسا تو نہیں کہ عمران خان کو بڑی باریکی سے کھانے میں کچھ ملا کر دیا جا رہا ہو، اور بعد میں جرم مٹانے کے لیے اپنی مرضی کے ڈاکٹروں سے علاج کروایا جاتا ہو؟