بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ، پانچ دن قبل سپریم کورٹ نے مولانا ہدائت الرحمان بلوچ کی رہائی کا حکم دیا تھا آج مولانا کو سیشن کورٹ گوادر میں لایا گیا اور کہا گیاابھی تک سپریم کورٹ کا حکم نہیں آیا آپ جیل میں رہو گے مولانا نےکہا اب ضمانت نہیں کراؤنگا اور مچلکے جمع نہیں ہونگے
جماعت اسلامی کی جیت کو دیکھتے ہوئے وفاقی و سندھ حکومت کی ملی بھگت سے الیکشن کمیشن کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک دفعہ پھر ملتوی کرنا افسوسناک ہے۔ جمہوریت کی دعویدار جماعتیں ہی جمہوریت کی دشمن ہیں اور سب سے بڑے شہر کو اس کے بنیادی حق سے محروم کرنے کی سازش میں ملوث ہیں