طوفان الاقصیٰ
ایسا معرکہ جس نے دنیا میں حق کا لبادہ اوڑھے ہر باطل کو بے نقاب کردیا۔
#NeverForgetGaza
Alkhidmat | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | Free Palestine
غزہ کی مکمل تباہی کے باوجود بھی 62 فیصد اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ وزیراعظم نتین یاہو غزہ کو فتح نہیں کر سکا یہ اہل غز ہ کی فتح کا واضح ثبوت ہے۔
Alkhidmat | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | Free Palestine
#NeverForgetGaza
#NeverForgetGaza
غزہ میں پائیدار امن کے لیے سیاسی معاہدوں پہ غیر جانبدارانہ عمل بھی ضروری ہے جبکہ زمینی حقائق آج بھی اس کے برعکس ، مسلسل حملوں ، شہریوں کی شہادتوں اور ظلم کی نہ رکنے والی داستانیں سنا رہے ہیں۔
#NeverForgetGaza
خان یونس کی خیمہ بستی پر حملے میں چھ فلسطینیوں کا زندہ جل جانا اس تلخ حقیقت کو ظاہر کرتا ہے کہ جنگ بندی کے دعووں کے بعد بھی غزا کے بے گناہ عوام کے لیے موت کا سفر جاری ہے۔
Everything sacrificed to protect the first Qibla.
Three years of crisis in Gaza have left nearly 60,000 children orphaned and 26,000 women widowed. Yet, despite immense suffering, they refuse to compromise on the first Qibla.
#NeverForgetGaza
7 اکتوبر 2023ء
امت مسلمہ اور پوری دنیا کے لئے
ایک نئےپیغام کے ساتھ طلوع ہوا
" ہر ظلم ایک طوفان کا منتظر ہے
بس غزاویوں جیسا عزم و حوصلہ
صبر و استقامت چاہیئے"
#NeverForgetGaza
آج بھی غزہ اور اطراف کے مختلف علاقوں کا محاصرہ جاری ہے ، اسکولوں تک پہ بمباری کی جارہی ہے ، نوجوان آج بھی گرفتار کیے جا رہے ہیں، کہاں ہیں امن و انصاف کی تنظیمیں اور وہ حکمران جو امن معاہدے کی وکالت کر رہے تھے
#NeverForgetGaza
دنیا کا غزہ میں جنگ بندی پر مجبور ہونا اہلِ غزہ کی لازوال قربانیوں کا اعتراف اور استعماریت کی کھلی شکست ہے۔
اقوم متحدہ اور دنیا کے انصاف پسندوں پر لازم ہے کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کریں۔
#NeverForgetGaza
Everything sacrificed to protect the first Qibla.
Three years of crisis in Gaza have left nearly 60,000 children orphaned and 26,000 women widowed. Yet, despite immense suffering, they refuse to compromise on the first Qibla.
#NeverForgetGaza
مستقل بمباری، تباہی اور شہادتوں کے باوجود اہل غزہ نے امید کے چراغ روشن رکھے ہیں شدید مشکلات اور آزمائشوں میں بھی اہل غزہ ہمت ہارنے پر آمادہ نہیں
#NeverForgetGaza
تین برس سے جاری جنگ کے اثرات اسرائیلی فوج پر نمایاں طور پر نظر آتے ہیں اہلکاروں کا احتجاج ڈیوٹی سے انکار کمانڈر سے اختلافات صیہونی فوج کی اعصابی و نفسیاتی کمزوری کا اظہار ہیں یہ حماس اور اہل غزہ کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ ہے
#NeverForgetGaza
اہل غزہ کی ہمت اور حوصلے نے نا صرف سفارتی اور عسکری بلکہ یورپ کی مقامی سیاست اور عوامی رائے کو بھی متاثر کیا ہے پوری دنیا خصوصا امریکہ اور یورپ میں اسرائیل مخالف مظاہروں میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے
#NeverForgetGaza
سروے کے مطابق 49 فیصد امریکیوں نے نتین یاہو کی امریکہ آمد پر آئی سی سی کے وارنٹ کی تعمیل کی حمایت میں جبکہ 27 فیصد نے مخالفت میں ووٹ دیا باقی غیر جانبدار رہے طوفان الاقصی سے پہلے ایسا سوال امریکی سیاست میں تقریبا ناقابل تصور تھا
#NeverForgetGaza
اسرائیلی ٹی وی چینل کے تازہ سروے کے مطابق تین برس سے جاری جنگ ہزاروں فلسطینیوں کے قتل عام اور غزہ کی مکمل تباہی کے باوجود بھی 62 فیصد اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ وزیراعظم نتین یاہو غزہ کو فتح نہیں کر سکا یہ اہل غز ہ کی فتح کا واضح ثبوت ہے
#NeverForgetGaza