🌷اےہمارے خالق و مالک
ہماری شہہ رگ سے قریب رب
اے قوی اے جبار
ہم کمزور بندوں پراتنا بوجھ نہ ڈال
اے غفار الذنوب
ہمیں معاف فرما دے
اے رحمن ورحیم
ہم پر رحمتہ للعالمین ﷺ
کے صدقےاپنا کرم کر دےرحم فرما
آمین💕
#السلام_عليكم#صبح_بخیر#جمعہ_مبارک
#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
اے ہمارے رب ہم تیرے احسانوں کے شکر گزار ہیں جو تو نے ہم پر اور ہمارے والدین پر کیئے
ہمیں ایسے عمل کرنے کی توفیق عطا فرما جو تجھے پسند آئیں اور تو رحمت سے ہمیں اپنے صالح بندوں میں داخل کر🌱 آمین🌱
#AzR 🇵🇰
150 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں.
ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں۔۔
رانا ثناءاللہ پہ پوڈر ڈالا وہ خاموش نہیں ہوا
فائزعیسی پہ ریفرینس بنا وہ آہستہ نہیں ہوا
ابصارعالم پہ گولی چلائی وہ خاموش نہیں ہوا
جاویدلطیف پہ مقدمہ بنا وہ چُپ نہیں ہوا
مفتی کفایت پہ مقدمہ بنا وہ بھی ڈٹ گیا
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ظلم برداشت کیا لیکن پلٹن میدان طرح دڑکی نہیں لگائی
پختونخوا کابینہ نے نوازشریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔۔ا ویلڈن
باقی جتنے بھی ہسپتال اور سکول سیاستدانوں کے نام سے ہیں سب کےنام چینج کرکے ان شخصیات کے نام رکھنے چاہئیں جن کی پاکستان کے لیے قربانیاں ہیں
سکیم موڑ یتیم خانہ چوک کی سڑکیں کلئیر ہونا شروع اور علاقے میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس شروع
بس دکھ اور پریشانی یہ ہے کہ جب عوام کو پتہ ہے کہ اپنی جان و مال کا نقصان ہوجائے گا تو اس قدر شدید احتجاج کو پرتشدد کیوں بنایا حکومت نے عقلمندی سے کام کیوں نہ لیا
💔💔💔
@shaz_Insafiyan ابھی تک میں نے2 سپیس کو جوائن کیا ہے میں نے صرف سنا ہے۔ جہاں پر کوئی لڑکے آپس میں بات کرتے ہوئے پنجابی سٹیج ڈرامے کی جگتیں مار رہے تھے جو کہ مجھے بالکل بھی پسند نہیں آیا میں سمجھتی ہوں کہ بحث میں ادب و احترام سے بات کرنا ضروری ہے اس کو بند کر دینا چاہیے
اللہ کریم تو اپنے خاص فضل وکرم سےحضرت محمد رسول الله ﷺکے وسيلۂ سے ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو درجہ قبولیت بخش
امت مسلمہ کو اتحاد و اتفاق نصیب فرما
اللہ رب العزت بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما آمین
#السلام_عليكم#صبح_بخیر
وَاِلٰـهُكُمْ اِلٰـهٌ وَّاحِدٌ ۖ لَّآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْـمٰنُ الرَّحِيْـمُ
اور تمہارا معبود تو بس ایک اللّٰه ہی ھے جس کے سوا ہرگز کوئی اور معبود نہیں وہ بڑا ہی مہربان ہمیشہ نہایت رحم والا ھے
#السلام_عليكم#صبح_بخير#جمعہ_مبارک