سواری نہ ہوئی تو پیدل جائیں گے، ہم جفاکش لوگ ہیں! 5 اکتوبر قائد کا جنم دن اسلام آباد میں منائیں گے۔ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
ایک کے بعد ایک وزیر سہیل آفریدی کیخلاف آگ برسا رہا ہے دوسری طرف 9 مئی کے مقدمے کی تلوار لٹکائی جارہی ہے اگر سہیل آفریدی نظریے پہ کھڑے رہنے کی وجہ سے نکالے جاتے ہیں تو سیاست میں بڑا مقام حاصل کرلیں گے اور نوجوانوں کیلئے رستے کھولیں گے
https://t.co/JjaaTGyWGz
پاکستان تحریک انصاف میں اگر کوئی فرد فیاض الحسن چوہان سے بھی بدتر نکلا تو وہ ڈاکٹر زرقہ ہے، اس خاتون کو عمران خان نے سینٹر بنایا لیکن اس جرنیلی ٹاؤٹ میں لالچ حرص نے اس کی اصلیت سب کے سامنے رکھ دی
جرنیلوں کے کہنے پر اس نے 26ویں ترمیم کے موقعہ پر اغواء ہونے کا ڈرامہ کیا پھر اپنے بیٹے کے اغواء کا ڈرامہ کیا
حالیہ دن میں اس عسکری ٹاؤٹ نے پارٹی پالیسی کے خلاف جا کر ایک پریس کانفرس کی جس میں کشمیر ایکشن کمیٹی کو بھارتی ایجنٹ اور ملک دشمن قرار دیا، اب یہ عسکری ٹاوړ شہباز شریف کیساتھ امریکہ کے دورے پر ہے
ڈاکٹر زرقہ PTI میں غداروں کی لسٹ میں سب سے اوپر ہے کیونکہ یہ سیاست کو کاروبار سمجھتی ہے جہاں جس چیز میں فائدہ نظر آیا لپک پڑتی ہے
Pakistani Form-47 Govt is a Regime, of the Army, for the Army by the Army! Indian Response to Shahbaz Sharif in United Nations. Embarrassing! Painful! But so True!