پاکستان کی معاشی حالت اس نہج پر پہنچ گئ ہے عمران خان کا سخت ترین ناقد آج عمران خان کے حق میں گواہی دے رہا ہے عمران خان نے پاکستان کو کیسے بہترین طریقے سے سنبھالا ہوا تھا 🔥
نواز شریف صاحب گلگت اپنے ساتھ ہزارہ اور باقی صوبوں سے لے کر پٹواری لے کر آیا ہے۔
نواز شریف صاحب جس طرح باقی پاکستان نے اپ کو مسترد کیا ہے۔ اسی طرح گلگت نے بھی اپ کو مسترد کر دیا ہے
اظہر خان آصفزئی
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
انسانیت کا قتل
ایک رکشہ والا رو رو کر بتا رہا ہے کہ ڈالفن اہلکار نے 25 سو روپیہ لے لیا یہ شاید اس کی دو دن کی کمائی تھی
پاکستانی عوام کو اس وقت تاریخ کی بدترین درندگی کا سامنا ہے
🔴 یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والا لمحہ تھا کہ جب ایک پورا چینی خاندان ایک ساتھ بیٹھ کر کلمہ شہادت پڑھتا ہے اور اسلام قبول کرتا ہے۔
چین میں تقریباً 2 کروڑ 50 لاکھ مسلمان بستے ہیں
جب تک عمران خان کو انصاف نہیں دیا جاتا، جب تک انہیں شفا ہسپتال میں اہل خانہ اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفٹ نہیں کیا جاتا، ہم بجٹ اجلاس میں پیش نہیں ہوں گے اور اسمبلی نہیں چلنے دیں گے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
یہ بچہ زمین پر بیٹھ کر روزی کما رہا ہے پیرا فورس کو کوئی تکلیف نہیں دے رہا ناجائز بنی بڑی بڑی بلڈنگ والوں کو بے دخل کرنے کی ہمت نہیں زور سارا غریب عوام پر چلتا ہے یہ پیرا فورس کو نتھ کون ڈالے گا
خیرات مانگنے والی نے دوکاندار سے خیرات میں سوٹ مانگ لیا
دوکاندار کے منع کرنے پر مانگنے والی نے
15 پر کال کر کے پولیس بولا لی
😂😂😂😂
15 نے بڑے بڑوں کو بدمعاش بنا دیا ہے
🔺JUST IN:
Norwegian Journalists left the Indian briefing, protesting over their insulting behavior.
She asked Indian PM over the jets lost by India, which he failed to answer.