@CSMR786 اللہ پڑوسی دے تو اچھا دے گھٹیا آدمی تو زندگی اجیرن کر دیتا ہے- آپ کے دوست ماشااللہ خوشحال لگ رہے ہیں- اس لئے تھرڈ پارٹی کھڑی کر کے اس فضول آدمی سے یہ جگہ خرید لیں- کسی اچھے ملنسار دوست کو بعد میں بیچ دیں- واللہ مجھے دکھ ہوا کہ یہ شریف آدمی اس گھٹیا پڑوسی کی وجہ سے پریشان ہے- 🤐
اب اسکا کیا حل ھے؟؟
ایک دوست نے دو سال پہلے ملتان میں گھر بنایا ہے۔ بے انتہا خوبصورت اور ڈیزائن بھی بہت اچھا ہے۔ لیکن ایک مسئلہ ہے۔ جب اس نے گھر بنایا تھا اس کے ساتھ والا پلاٹ خالی تھا۔ لیکن پھر کچھ عرصے بعد اس پلاٹ پہ گھر بننا شروع ہوا۔ اس نے شکر کیا کہ چلو یہ بھی خوبصورت ڈیزائن والا گھر بنائے گا تو گھر کی شکل اور اچھی لگے گی۔آٹھ نو مہینے لگے اور اس کا گھر مکمل ہو گیا۔ اس نے فرنٹ پہ تو ٹائل وغیرہ لگا دی لیکن سائیڈ والی دیوار چار چار فُٹ اونچی کر کے اسے نہ پلستر کیا نہ ہی کچھ اور۔۔۔ وہ اینٹوں کی دیواریں میرے دوست کے گھر کی لُک بھی خراب کر رہی ہیں۔ میرے دوست نے اسے بولا بھی کہ بھائی ان اینٹوں کا کچھ کریں۔ تو اس نے جواب دیا کہ ان کا جو ہونا تھا ہو گیا ہے۔دوست پریشان ہے۔ کیونکہ یہ سوسائٹی نہیں ہے۔ اس لیے کوئی بائے لاز بھی نہیں ہیں۔ وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ میں نے اسے بولا اپنی جیب سے کروا دو اپنے والی سائیڈیں۔ لیکن اس نے بتایا کہ وہ یہ بھی نہیں مان رہا۔ اس گھر کا مالک کہتا ہے کہ کروانی ہیں تو ساری کرواؤ۔ ایک سائیڈ کی نہیں۔ کیا کسی کے پاس اس کا حل ہے؟ ایسی سیچوئشن میں کیا کیا جا سکتا ھے؟؟؟
@Zoyakhan3u7 یہ گولیاں جنسی ملاپ سے ایک گھنٹہ پہلے لی جاتی ہیں۔ انہیں لینے کے بعد عضوِ تناسل میں انتہائی سختی (تناؤ) پیدا ہو جاتی ہے، جس کی بدولت ملاپ کا دورانیہ کافی طویل ہو سکتا ہے۔ یہ گولیاں بنیادی طور پر ان مردوں کے لیے ہیں جنہیں جنسی ملاپ کے دوران بہت جلد انزال (منی کا اخراج) ہو جاتا ہے۔
@pakistanipeeeps میم! شاید اس معاملے میں آپ کی معلومات بہت تھوڑی ہیں۔ کسی بھی گھریلو جھگڑوں والے وکیل سے رابطہ کر لیں۔ وہ آپ کو حقیقت سے روشناس کروا سکتا ہے۔
نیوزی لینڈ کے پاس تقریباً 47 لاکھ دودھ دینے والی گائیں ہیں جن سے وہ سالانہ تقریباً 18 ارب امریکی ڈالرز کماتا ہے۔
جبکہ
پاکستان کے پاس گائے اور بھینسوں کی تعداد کروڑوں میں ہے اور ہم دنیا کے چوتھے بڑے دودھ پیدا کرنے والے ملک ہیں، مگر ویلیو ایڈیشن نہ ہونے کی وجہ سے ہم ڈیری مصنوعات برآمد کرنے کے بجائے الٹا ڈائر خسارے (Net Deficit) کا شکار ہیں۔
دنیا کے امیر ممالک زیادہ جانور پال کر نہیں، بلکہ کم جانوروں سے اعلیٰ معیار اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے کھربوں روپے کما رہے ہیں۔
• 🇳🇱 ہالینڈ: رقبے میں پنجاب سے بھی چھوٹا ملک ہے، مگر اپنی جدید ٹیکنالوجی، بہترین فارمنگ اور دنیا بھر میں مشہور پنیر (Cheese) اور برانڈڈ ڈائری پروڈکٹس کی بدولت سالانہ اربوں ڈالرز کماتا ہے۔
• 🇦🇺 آسٹریلیا: کم ہوتی ہوئی گایوں کی تعداد کے باوجود اپنے ڈیری انفراسٹرکچر اور ویلیو ایڈڈ سپلائی چین کی وجہ سے عالمی منڈی میں ایک بڑا نام ہے۔
🇳🇿 نیوزی لینڈ: صرف 47 لاکھ گایوں سے سالانہ 18 ارب امریکی ڈالرز کی ڈائری مصنوعات ایکسپورٹ کرتا ہے۔ وہ کچا دودھ نہیں بیچتے، بلکہ اسے مکھن، پنیر (Cheese)، اور ہائی کوالٹی ملک پاؤڈر میں بدل کر پوری دنیا کو مہنگے داموں بیچتے ہیں۔
اور ہمارا
• 🇵🇰 پاکستان: دنیا کا چوتھا بڑا دودھ پیدا کرنے والا ملک ہونے کے باوجود (جہاں گائے، بھینسوں کی تعداد کروڑوں میں ہے)، ہمارا صرف 5 فیصد دودھ باقاعدہ پروسیس ہوتا ہے۔ ہم گلی محلوں میں کچا دودھ پانی ملا کر بیچنے اور ضائع کرنے میں ہی پورے ہیں، جس کی وجہ سے ہم کچھ کمانے کے بجائے الٹا کروڑوں ڈالرز کی ڈیری مصنوعات امپورٹ (درآمد) کر رہے ہیں۔
بہتری۔۔ زیادہ گائے بھینسیں جمع کرنے سے نہیں، بلکہ کلچر بدلنے، پاؤڈر پلانٹس لگانے، مکھن اور پنیر بنا کر ویلیو ایڈیشن کرنے سے آئے گی۔ جب تک ہم روایتی طریقوں سے باہر نہیں نکلیں گے، ہمارے مویشی ہمیں کما کر نہیں دے سکتے۔
(اسد آر چوہدری)
@realrazidada دادا جی
@Grok
کے مطابق
آپ
ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج ہیں اور پنجاب کے جوڈیشل واٹر کمیشن کے چیئرمین رہے ہیں (ثاقب نثار دور کے آس پاس مقرر ہوئے اور بعد میں بھی دوبارہ تعینات کیے گئے)۔ وہ پانی کے تحفظ، انسپکشنز اور متعلقہ معاملات سے منسلک رہے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں چین کا تھری گورجز ڈیم اتنا وسیع و عریض ڈھانچہ ہے کہ جب اس کا ذخیرہ پانی سے بھر جاتا ہے تو یہ زمین کی گردش کو معمولی سا سست کر دیتا ہے، جس کے نتیجے میں دن کا دورانیہ تقریباً 0.06 مائیکرو سیکنڈ بڑھ جاتا ہے۔
فزکس کے اصولوں کے مطابق، جب اس ڈیم میں 42 ارب ٹن پانی سمندر کی سطح سے 175 میٹر کی بلندی پر جمع ہوتا ہے، تو زمین کی کمیت کا مرکز تبدیل ہونے سے اس کی اپنے محور پر گھومنے کی رفتار پر اثر پڑتا ہے۔
امریکی خلائی ادارے ناسا (NASA) کے سائنسدانوں نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پانی کے اس بے پناہ وزن کی وجہ سے زمین کا جغرافیائی قطب بھی تقریباً 2 سینٹی میٹر سرک گیا ہے، یعنی انسانوں کا بنایا ہوا ایک ڈیم بھی زمین کی گردش پر معمولی سا اثر ڈال سکتا ہے۔ واقعی حیران کن بات ہے!
مُحسن نقوی کے بیان کے بعد بس اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ
اگر اسٹیبلشمنٹ کا شہباز شریف جیسے بندے سے بھی گزارہ نہیں ہے تو پھر بھلے کوئی فرشتہ بھی وزیر اعظم بنا لیں اُس سے بھی نہیں ہوگا۔
نوٹ: دُنیا ادھر کی اُدھر ہوجائے شہباز شریف اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرینگے۔
اعلان ختم ہوا۔
خدارا اپنی بیٹیوں کو سمجھائیں کہ اگر آپ کواپنا شوہر اچھا نہیں لگتا تو اُس سے جوانی میں جان چھڑ والیاں نا کہ اُس شوہر کا بوڑھے ہونے تک انتظار کرکے اُسی کی اولاد سے اُسے چھتر پڑوائیں 😭🙏۔
موجودہ حکومت عوام دشمنی کی انتہا پر پہنچی ہوئی اگر کہیں سے عوام کو تھوڑا سا رلیف مل جائے یہ اسے بند کرنے پہنچ جاتے ہیں سولر پلیٹ سے اگر لوگ لوڈ مینج کر لیتے تو وہ بھی ان سے برداشت نہی ہے مقصد صرف الیٹ نوازی ہے
شہباز شریف کی اپنی ڈکشنری میں بھی عوام سرے سے نہی اور وزیر بھی ایسے ہی رکھے ہیں ان کا سیدھا حساب ہے کہ جب تک اسٹیبلشمنٹ کی چھتری موجود ٹکے ٹکے کے ووٹر اور عوام کے نخرے کون اٹھائے بس الیٹ کو نوازو اور اقتدار کے نشے لو