جنید اکبر ہمارا پرانا کارکن ہے ، شریف آدمی ہے کہتے ہیں سیاست میں شریف آدمی کی جگہ نہیں ہوتی شریف آدمی ہی تبدیلی لے کر آئے گا ۔ عمران خان
عمران خان دیکھو تمہارا شریف آدمی ڈٹ گیا ہے
ہم اپنی پارٹیوں کو ہدایت کریں گے کہ جہاں ان کا اثر رسوخ ہے، کل سے ان تمام اضلاع میں وہ اس فیصلے کے خلاف جمہوری جدوجہد کا اعلان کریں۔ نہ ہم کسی کو گالی دیں گے، نہ کسی کو گولی ماریں گے لیکن جو شخص آئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا ہے، اسے مردہ باد نہ کہنے والا خود بھی اچھا پاکستانی نہیں۔
🇵🇰 Police reportedly opened fire on supporters of Imran Khan's party in northwest Pakistan, as anger grows over the government seizing control of their home province.
Islamabad took over Khyber Pakhtunkhwa, the province Khan's party runs, kicked out its government and arrested its chief minister.
Protesters took to the streets in Bara, a town near the Afghan border, and that's when the shooting reportedly started.
The government says it stepped in because the province failed to stop militant violence, but in Bara, the guns were pointed at protesters.
Sources: Arab News / Writer: Julie
جب اپ سے سہیل خان افریدی سنبھالا نہیں گیا اپ نے طریقے سے تمیز سے تحریک انصاف سے بات نہیں کی تو اپ نے بہتر سمجھا کہ وہاں پر ایمرجنسی لگا دی اور پھر اپ سے صبر نہیں ہوا اپ نے ایک الیکٹڈ سی ایم کو گرفتار بھی کر لیا شرم انی چاہیے اپ کو! شازیہ ذیشان۔
ہمارے لانگ مارچ کی کال برقرار ہے لانگ مارچ انٹیکٹ ہے۔ ایمرجنسی کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے ۔میں کل پشاور ہائیکورٹ میں خود جا کر ایمرجنسی کے خلاف رٹ دائر کروں گا ۔ بیرسٹر گوہر علی خان
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان، خیبر پختونخوا، باڑہ، ضلع خیبر میں پاکستان تحریکِ انصاف کے پُرامن احتجاج کے دوران پولیس کی جانب سے مبینہ ہوائی فائرنگ کی شدید مذمت کرتی ہے۔
صوبے میں ایمرجنسی، گورنر راج اور دفعہ 144 کے نفاذ کے موجودہ حالات میں شہریوں کے آئینی حقوق کا تحفظ مزید اہم ہے۔ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 16 پُرامن اجتماع کا حق تسلیم کرتا ہے۔ امن و امان کے نام پر غیر ضروری طاقت کا استعمال کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
سرکاری اسلحہ عوام کے تحفظ کے لیے ہے، نہ کہ انہیں خوف زدہ کرنے کے لیے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، ذمہ داری کا تعین کیا جائے اور مظاہرین کی جان و سلامتی یقینی بنائی جائے۔ اختلافِ رائے کا جواب طاقت نہیں بلکہ مکالمہ اور قانون کی بالادستی ہونا چاہیے۔
ترجمان
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
#HumanRights #HRCP #KhyberPakhtunkhwa #Bara #KhyberDistrict #RightToProtest #FreedomOfAssembly #RuleOfLaw #HumanDignity #PeacefulProtest
دہشتگردی بہانہ ہے، معدنیات نشانہ ہے
بچے بچے کو پتہ ہے کہ دہشتگردی کون کروارہا ہے اور کیوں کروارہا ہے۔ بختونوں اور خاص کر قبائلیوں نے اگر مزاحمت نہی کی تو تاریخ انہیں معاف نہی کرے گی۔۔۔