الیکشن سے پہلے دل میں ایک خوف کی سی کیفیت طاری تھی اور وہ خوف میاں نواز شریف صاحب کا وزیراعظم نہ بننے کا اور مقتدرہ کی گھناؤنی تاریخ کا تھا لیکن میں ہمیشہ خود کو دلاسا دیتا رہا کہ نواز شریف جب آ ئیں ہیں تو وزیراعظم بن جائیں گے لیکن خوف اور امید کی اس جنگ میں میرا خوف جیت گیا ۔
پٹواری ایک بات ذہن نشین کر لیں میڈیا میں موجود ہر رنگ نمبر کو گھر تک چھوڑ کے آنا ہے ۔ حامد میر جعفر اور بیوی بدلنے والا اقرار الحسن کو تو بالکل نہیں بخشنا ۔
#ElectionResults
These are who Iran killed in Pakistan
Do they look like terrorists to you?
Do they look like ISIS to you?
Are their lives worth less because they were killed by those who you falsely claim will liberate Palestine?