آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ :
مولانا اللہ وسایا نے غیر معمولی علمی کارنامہ انجام دیا ہے اب ان کی جان کو تکفیری خوارج سے دھمکیاں مل رہی ہیں لہذا ان کی حفاظت کے لیے خصوصی سیکیورٹی اسکواڈ تعینات کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں،
#SyedJawadNaqvi#مدافع_امت_سید_جواد
Your lies are exposed... and you'll get what's coming to you"
Renowned Yemeni cartoonist @kamalsharf publishes his latest work.
Follow Press TV on Telegram: https://t.co/1ymjeeywxb
The mother-in-law of Iran's Leader, Ayatollah Mojtaba Khamenei, said that the Leader of the Islamic Revolution was present at Imam Reza (pbuh) shrine during the funeral of his honorable father and other family members, and that he is in complete health and well-being.
آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ:
اپنی مذہبی شناخت کے ساتھ زندگی گزاریں، یہی ہمارے شہداء کا بہترین احترام ہے، ورنہ شہداء کا خون ضائع ہو جائے گا۔
#مدافع_امت_سید_جواد
اگر تو نے زندہ رکھنا ہے خمینی رح کی راہ پر زندہ رکھ ، ہم جیں تو خمینی رح کی راہ پر ، ہم مریں تو خمینی رح کی راہ پر :
آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ االلہ
#مدافع_امت_سید_جواد
آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ:
اگر دیگر نے ذلت و غلامی قبول کر لی ہے تو جان لیں ہم ذلت قبول کرنے والے نہیں ہیں پوری دنیا میں بہت سے طاقتور مسلم حکمران اور امیر ممالک تھے، لیکن صرف امام خمینی رحمة اللہ علیہ نے عزت کا راستہ اختیار کیا،
#مدافع_امت_سید_جواد
پاکستان میں یزید زندہ بادکے نعرے اور ریلیاں افغانستان سے جڑی ہوئی ہیں اور افغانستان کی مجموعی آبادی سے زیادہ طالبان کے دوست پاکستان کے ہر طبقہ میں موجود ہیں
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد