🚨🚨
تربیلا ڈیم کا T.5 پراجیکٹ ٹوٹ گیا بڑی تباہی کا خدشہ ! چین کے تعاون سے بننے والے اس پراجیکٹ میں سابق چیئرمین واپڈا کی 7 ارب کرپشن کی نشاندہی کئی مہینے پہلے ہم کر چکے ہیں
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کیوں ناگزیر تھی ؟ خراسان ڈائری کے طارق فردوس بتا رہے ہیں کہ ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں اگر کسی کو شک ہو تو وہ ا کے دیکھ سکتا ہے ہنگو میں پولیس والوں پہ حملہ ہوا تھا اور وہاں پر وزیراعلی سہیل افریدی نے اس قسم کی باتیں کی جیسے سارا قصور شہید ہونے والے پولیس والوں کا ہو اس دن یہ فیصلہ کرلیا گیا تھا تحریک انصاف کے ہوتے ہوئے خیبر پختونخوا میں امن قائم نہیں ہوسکتا کیونکہ ان کی ہمدردیاں فتنہ الخوارج کیساتھ ہیں
ایک طرف پڑوسی ملک میں "میڈ ان انڈیا" ڈرونز راجستھان کے صحراؤں میں گر رہے ہیں اور دوسری طرف پاک فوج نے 'فتح-2 (ER)' ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے خطے میں طاقت اور ٹیکنالوجی کے فرق کو بالکل واضح کر دیا ہے! 🚀⚡
جدید ترین نیویگیشن، ہائپرسونک رفتار اور دشمن کے میزائل ڈیفنس سسٹمز کو ناکارہ بنانے کی بے مثال صلاحیت کے ساتھ، فتح-2 ER دشمن کے گہرے ٹھکانوں کو منٹوں میں تباہ کر سکتا ہے۔
ترقی یافتہ دفاعی صلاحیت، اعلیٰ تکنیکی مہارت اور مضبوط عزم—پاکستان کا دفاع ہر خطرے کے مقابلے میں ناقابلِ تسخیر ہے! سائنسدانوں، انجینئرز اور افواجِ پاکستان کو اس تاریخی کامیابی پر خراجِ تحسین! 🇵🇰💥
میں خیبرپختونخواہ کا رہنے والا ہوں،وہاں سے بھاگ کر بچے لیکر پنجاب آگیا ہوں،وہاں ڈبل مہنگائی ہے،پی ٹی آئی نے 13 سالہ میں بیڑاغرق کردیا ہے،پنجاب میں تو سب بہترین ہے،میں آپ کو خیبرپختونخواہ کے حالات دکھاؤ آپ کو رونا آجائے گا،غیرت مند کے پی شہری کی گفتگو
Bannu: Joint CTD, Police and Pakistan Army Operation Leaves 2 FAK Terrorists Dead
The Counter Terrorism Department (CTD) Bannu, District Police, and Pakistan Army conducted a joint intelligence-based operation in Bannu district, during which two terrorists were killed in an exchange of fire.
One of the slain terrorists was identified as Mohib Khan alias Sameen, a local commander of the banned Ittehad-ul-Mujahideen Pakistan (IMP). A total of 22 cases had been registered against him by CTD Bannu. Mohib Khan was also the nephew of IMP commander Zar Gul alias Uncle.
Mohib Khan alias Sameen was involved in target killings, explosive attacks on police and security forces, kidnappings, and other terrorist activities.
According to CTD, the identification of the second slain terrorist is underway.
چوہدری محمدعلی نے یہ ون یونٹ بنانے کے دلائل میں لکھا تھا ان کے دلائل کے اقتباس کے اصل الفاظ یہ ہیں
سرحد (NWFP) کے بجلی کے وسائل پنجاب کی صنعت کو سہارا دیں گے۔
• بلوچستان اور قبائلی علاقوں کی معدنی دولت سے مجموعی خوشحالی بڑھے گی۔
• سندھ اور بہاولپور کی زرعی زمینوں پر قبائلی آباد کیے جا سکیں گے اور وسائل مشترکہ ہوں گے۔
ایک حوالے میں لکھا ہے: “The electric resources of the Frontier must sustain the industry of the Punjab, the capital accumulation of the Punjab must bring about equalization of prosperity through development in Balochistan and Tribal regions, the resources of Sindh and Bahawalpur must fortify the sturdy warriors in the North.”
یہ پنجاب ان وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا والے الفاظ کی بےغیرتی تم نے اپنی طرف سے ڈالی ھے گینڈے ۔۔۔
عوام بے بنیاد افواہوں پر کان نہ دھریں، باڑہ میں صورتحال پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے۔
باڑہ میں کوئی پولیس اہلکار اغواء نہیں ہوا۔
چند شرپسند عناصر نے بدامنی پھیلانے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے باڑہ میں 50 کے قریب شرپسند عناصر کو گرفتار کر لیا ہے۔
سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور امن و امان خراب کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف دہشت گردی، تخریب کاری اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
امن و امان خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
حقائق !!!
پی ٹی آئی والوں سے اگر پوچھیں کہ مزاحمت کیوں نہیں کی؟ تو جواب دیتے ہیں کہ ذرا انٹرنیٹ کھول کر تو دیکھیں! حالانکہ پختونخوا میں جزوی طور پر جبکہ باقی تمام پاکستان میں انٹرنیٹ چل رہا ہے۔
لیکن۔۔۔
ایوب مارشل لاء کے خلاف سیاسی کارکنوں خصوصا" جماعت اسلامی کی دلیر مزاحمت، ون یونٹ کے خلاف نیشنل عوامی پارٹی کی تاریخ ساز مزاحمت جب خان عبد الغفار خان سمیت ہزاروں کارکن جیلوں میں تھے اور صرف ہری پور جیل سے 16 کارکنوں کے جنازے نکلے تھے
اور پھر ضیاء مارشل لاء میں پھانسیوں کوڑوں اور خوفناک جبر کے سامنے ڈٹے جیالوں کی شاندار مزاحمت کرنے والوں کے پاس کونسا انٹرنیٹ تھا؟؟
پشتو کی ایک ضرب المثل ھے کہ
ناچنا نہیں آتا تو آنگن چھوٹا ہونے کا بہانہ بناتا ھے!!!
عوام کے ردعمل پر میں حیران ہوا نہ غصہ میں تھی نہ اشتعال میں تھی زیادہ تر یہ کہہ رہے تھے شاہد روزگار کے مواقع کھل جائیں وہ پرسکون تھے، وہاں servant سے ملا سب شکر ادا کررہے تھے کہ وزارتیں منڈیاں بنی ہوئی تھیں، شیر افضل مروت
مورخ خادم یوسفزئی کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے پشاور کے بازاروں سے براہ راست احوال بتاتے ہوئے جعلی مقبولیت کا جنازہ دکھایا ہے جہاں پر ایمرجنسی کے بعد عوام کے کان پر جوں نہیں رینگی اور کسی کی مونچھ کا بال بھی ڈنگا نہیں ہوا
جسٹس اطہر سناؤ فیر
"حکومت کے ختم ہوتے ہی معدنی ذخائر سے متعلق حقائق کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ معدنی وسائل کا سارا ٹھیکہ اور فائدہ علیمہ خان کے بیٹے کے ہاتھ میں تھا، جس کے نتیجے میں اربوں روپے کا غبن سامنے آ رہا ہے۔"
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
لیں جی شاہد خٹک کی بھی سن لیں۔ پہلے یہ بندہ کہتا تھا کہ اگر ہمت ھے تو ایمرجنسی لگا کر دکھاؤ پھر دیکھنا ہم کیا کرتے ہیں۔ اور اب حکومت کو نیا چیلنج دے رہا ھے کہ اگر ہمت ھے تو کپتان کو پھانسی لگا کر دکھاؤ 🤦😂
پی ٹی آئی نے جس شدید احتجاج کا کہا تھا وہ یہ تھا ایک پولیس والا آیا جھنڈا پکڑا یہ کیا ہو رہا ہے پھر احتجاجی اتنے کوآپریٹیو تھے کے ایک دوسرے کو کہنے لگے جاؤ جاؤ بس کرو احتجاج ختم
جب سامنے ایک تھرڈ کلاس چھپا ہوا یوتھیا اینکر ، اپنی تمہید میں زمین آسمان کے گورکھ الفاظ کا لپیٹ کر جال پھینکے ، تو آگے سے
سنگل لائن میں رانا ثناء اللہ اس یوتھیے کو اس کے گھر تک واڑ آۓ ۔۔تو پھر بولتے ہیں ۔۔
رانے پے رانا ، حکیم فیصل آبادی شافعی حکیم خانہ ۔۔۔۔سنیے اور مزہ لیجیے👇