نوے کی دہائی میں بھی یہی نوراکشتی تھی، پاکستان پیپلز پارٹی والے اور مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف والے پارلیمان میں ایک دوسرے پر چور چور کے آوازے کس رہے تھے
ایسے میں حافظ حسین احمد نے بات کی اجازت چاہی، وہ کھڑے ہوئے اور کہا، جناب سپیکر، یہ دونوں سچ بول رہے ہیں
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے شہادتوں کی خبریں روح فرسا ہیں
ہماری ریاست کی ساخت میں مختلف خطوں کی آئینی حیثیت ایک جیسی نہیں، چار صوبے وفاقی آئین کے تحت اپنی متعین آئینی خودمختاری رکھتے ہیں، جبکہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی آئینی و انتظامی حیثیت اس سے مختلف ہے
تاہم ایک اصول تمام انتظامی بندوبستوں پر یکساں طور پر لاگو ہوتا ہے، کسی بھی سیاسی اکائی میں دیرپا استحکام صرف انتظامی اختیار سے نہیں بلکہ سیاسی شمولیت، نمائندگی اور اعتماد سے پیدا ہوتا ہے
کمشیر میں شدت اختیار کرتا یہ سیاسی بحران صرف ریاست کا ہی نہیں، پورے سماج کا امتحان ہے، ایسے مواقع پر میڈیا، دانشور، ادیب اور رائے ساز طبقات یہ طے کرتے ہیں کہ وہ بحران کی تہہ میں موجود سیاسی سوالات کو سامنے لائیں گے یا پورے معاملے کو محض احتجاج کرنے والوں کو ذمہ دار ٹھہرانے، چند لوگوں پر یہ الزام دھرنے کہ انہیں خون چاہیے یا چاہیے تھا وغیرہ تک محدود رکھیں
موجودہ بحران میں افسوس کے ساتھ یہی دوسرا رجحان زیادہ نمایاں دکھائی دیا، کچھ دوست تو آگے بڑھ کر ریاستی ایجنسیوں کو فہرستیں فراہم کرنے پر بھی کمر بستہ رہے، یعنی وہی احمقانہ رویہ کہ وہ کشمیر کو کشمیریوں سے زیادہ سمجھتے ہیں
آپ سیاسی قیادتوں کی حکمتِ عملی پر تنقید کریں جو اپنی جگہ شاید درست ہو، مگر اس سے بنیادی سوال ختم نہیں ہو جاتا کہ وہ سیاسی، آئینی یا معاشی عوامل کیا تھے جنہوں نے احتجاج کو جنم دیا ہے اور جو ختم ہونے میں نہیں آرہا
اگر احتجاج کے اسباب کے بجائے صرف احتجاج کرنے والوں کی نیتیں موضوعِ بحث بن جائیں تو مسئلے کی تفہیم ادھوری رہ جاتی ہے
جمہوریت میں ریاستی طاقت بھی احتساب سے بالاتر نہیں ہوتی۔ ریاست کے اقدامات پر سوال اٹھانا ریاست سے دشمنی نہیں لیکن جب ریاست اختلاف کو محض خطرہ اور معاشرہ سوال اٹھانے والوں کو محض اشتعال انگیز سمجھنے لگے، تو خاموشی جنم لیتی ہے
شاید ہمارے کرتا دھرتا یہی چاہتے ہیں
خیبرپختونخوا میں کیش لیس نظام نافذ
کوئی بھی ادارہ اگر ڈیجیٹل ادائیگی سے انکار کریگا تو حکومت اس کیخلاف کارروائی کریگی، محکمہ خزانہ نے تنبیہ کردی
صوبہ بھر کے انتظامی سربراہان کو اپنے دائرہ اختیار میں کاروباری اداروں، دکانوں اور دیگر ریگولیٹڈ شعبوں میں ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
تمام کاروباری مراکز اور ریٹیل آئوٹ لیٹس پر ’’راست کیو آر کوڈ‘‘ نمایاں طور پر آویزاں کیا جائے تاکہ صارفین موبائل فون کے ذریعے آسانی سے ادائیگی کرسکیں
جن کاروباری اداروں کے پاس راست کیو آر کوڈ موجود نہیں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ بینکوں سے مفت کیو آر کوڈ حاصل کرکے اپنی دکانوں اور کاروباری مراکز پر نصب کریں
محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل ادائیگی قبول نہ کرنے یا اس نظام پر عملدرآمد سے انکار کی شکایات کی صورت میں متعلقہ کاروباری اداروں کے خلاف جرمانے سمیت قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔
پانچ سال میں بجلی پیدا کئے بغیر آئی پی پیز کو 7,275 ارب روپے کے ادائیگی۔ پرائیویٹ بجلی گھروں کو 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیے گئے جبکہ 6 ہزار 121 ارب روپے کی بجلی وصول کی گئی۔ 7 ہزار ارب سے زائد کی رقم صارفین سے وصول کر کے بجلی گھروں کو اس لیے ادا کی گئی کہ انہوں نے بجلی پیدا ہی نہیں کی۔
روزنامہ دنیا میں ذیشان یوسفزئی @Zeeshan_usafzii کی خبر
Ahsan Iqbal wants billions for "capacity building" of his own ministry so he can implement his vision. Can Asim Munir get rid of this conman https://t.co/Ce5kHxepVA
@SyedIHusain سر، اسلام آباد تو بنایا ہی اسی لیے گئے تھا انسولیٹ رہنے کیلئے، اس لیے وہاں کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور جیسا آرگینک سلسلہ نہیں رہتا اس لیے جنتر منتر کا کوئی مترادف نہیں، فیض آباد کہا جاسکتا ہے لیکن اس کی وجہ شہرت کچھ زیادہ شاندار نہیں رہی ان سالوں میں
At his latest summer camp, Pep Guardiola welcomed 28 Palestinian children, giving them a space to play, smile and simply be children.
His legacy goes far beyond football. Nobody comes close.
🚨 🚨 At least 19 protesters may have been killed in Rawalakot,Azad Kashmir, although there has been no official confirmation so far.The protesters were reportedly attempting to enter Rawalakot City on Tuesday evening when police and security forces allegedly opened fire. The confrontation continued late into the https://t.co/mPl3fLnWDl internet shutdown has made independent verification extremely difficult. However, it has been confirmed that the situation in Rawalakot remains tense.