Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
پہلی دفعہ قبل از وقت میڈیا پر عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کی خبر دی جا رہی ہے
بجٹ کیلئے ساری باتیں منوانے اور سہیل آفریدی کو راستہ دینے کیلئے یہ سب کیا جا رہا ہے
ملاقات ہوئی تو اصل بات باہر نہیں آئے گی۔ اور اگر نہیں ہوتی تو باہر ملاقات ہونے کا بتایا جائے گا
اس ملاقات کی ویڈیو جاری کی جائے
ورنہ کسی پر یقین مت کریں
اور ٹھوک کے رکھیں
🚨"اسرائیلی فوجیوں نے مجھے تھپڑ مارے، مجھے لاتیں ماریں،مجھ پر جنسی حملہ کیا انہوں نے میری پتلون اور انڈرویئر اُتار کر اندر ہاتھ ڈالے کچھ فوجیوں نے تو اندر ہتھیار تک ڈالے۔" یہ ظُلم غزہ میں خوراک لیکر جانے والی مغربی خاتون پر کیا گیا اور انکی اپنی مغربی حکومت کو اسکی پرواہ نہیں ہے
وہ معاہدے کہاں گئے جن سے عوام کو بیوقوف بنایا گیا تھا یہ کل کا حال ہے
غزہ سٹی کے ملبے تلے زندگی سسک رہی تھی…
ہر طرف چیخیں، دھواں اور تباہی تھی، مگر انہی کھنڈرات کے درمیان 10 سالہ معصوم بچی “مراح” کو زندہ نکال لیا گیا۔ 💔🇵🇸
اسرائیل کے جنونی دہشتگردوں نے غزہ میں امدادی سامان پہنچانے کی کوشش کرنے والے کارکنان کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے.
اور سب سے خوفناک یہ ہے کہ
وہ اسرائیلی قید خانوں میں موجود 9000 فلسطینیوں کے ساتھ اس سے بھی بدتر سلوک کرتے ہیں. جن میں تقریبا 400 بچے بھی شامل ہیں.
غزہ میں ہمارے بھائیوں کو زندہ جلایا جا رہا ہے، معصوم بچوں اور عورتوں کی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں، مگر افسوس امتِ مسلمہ کے بے حس حکمران آج بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
نہ غیرت جاگتی ہے، نہ ضمیر بولتا ہے، بس فلسطین کا خون بہتا جا رہا ہے اور دنیا خاموش کھڑی دیکھ رہی ہے۔🇵🇸
فلسطینی قیدیوں پر ظلم کی انتہا کردی گئی ہے…
ان ظالم جیلوں میں معصوم بچے، خواتین اور بزرگ بھی قید ہیں، جنہیں خونخوار کتوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھوک، تشدد اور اذیتوں کے اندھیروں میں ہر روز تڑپایا جا رہا ہے۔ 💔
اسرائیلی فوج ایک فلسطینی بچے کو زبردستی اغوا کرتے ہوئے
افسوس کی بات ہے اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر روز بروز بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ فلسطینوں پر اپنا رحم فرما🇵🇸
یہ سنگین ترین یہودیوں کا اور ان کے ایجنٹوں کا ظلم و ستم ہے فلسطین کی حاملہ عورت کو شہید کر دیا گیا جسکے پیٹ سے ڈاکٹر آپریشن کر کے بچے کو الگ کر رہے ہیں
یہ 15 ویں صدی کا عبرتناک منظر ہے
امت مسلمہ کے حکمران بے حس ایجنٹ بنے تو یہ ظلم دیکھنے کو ملا
😥👇
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نیو یارک ٹائمز کے کالم نگار نکولس کرسٹوف کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے کیونکہ انہوں نے لکھا کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ کتوں کے ذریعہ بدفعلی کرائی جاتی ہے یہ انکشاف پہلی دفعہ نہیں ہوا فروری2026 میں CPJ بھی یہ دعویٰ کر چکی ہے
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
اس بچی کی عمر 12 سال ہے۔ کل جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی ڈرون نے اسے اور اس کے والد کو نشانہ بنایا۔ پہلی بار میں اس کے والد کو شہید کیا۔ لیکن یہ بچ گئی۔ خوفزدہ اور زخمی حالت میں اپنی جان بچانے کے لیے بھاگی۔ پھر ایک اور ڈرون نے اس کا پیچھا کیا اور اسے بھی شہید کر دیا
ہم شاید بھول چکے ہیں اسرائیل کے مظالم کو
اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے