سندھ کا وہ سرکاری اسکول جس نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا۔ حیدرآباد کا گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین جس نے عالمی مقابلے میں " ورلڈ بیسٹ اسکول پرائزز 2026" اپنے نام کیا ۔ #SindhEducation
@MansurQr ایف آئی آر کے مطابق بہادر خان پر گلبرگ گرین کے کمرشل پلاٹس کے نام پر مبینہ جعلسازی اور دھوکہ دہی کے ذریعے تقریباً 18 کروڑ روپے لینے کا الزام ہے۔ معاملہ تفتیش کے مراحل میں ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کے زریعے 1ارب روپے ملتان ائی ٹی پارک کیلئےمختص کیئےہیں ہماری ملتان انتظامیہ اور سندھ حکومت سے کئی میٹنگز ہوچکی ہیں
آئی ٹی پارک کیلیے2026 بہت اہم ہے
ممبر قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی
@KasimGillani
First Lady BibiABZ met Chief Executive Officer of Prime H Healthcare Facility (PHHF)Dr Shahzad Shafiq Musavi,today at Aiwan-e-Sadr and received a briefing on ongoing initiatives aimed at the treatment of clubfoot deformity in children,particularly in underdeveloped areas of Sindh
Jinnah, a symbol of vision, discipline & service, knew a nation's strength lies in education & health. Medicine is more than science—it is humanity. The future rests on those who heal, see, and serve. – Chairman @BBhuttoZardari
یہ صرف عسکری سطح پر شکست نہیں تھی، بلکہ بھارت کی اُس نفسیاتی برتری کا خاتمہ تھا جس کے سہارے وہ خود کو جنوبی ایشیا کا واحد طاقتور ملک سمجھتا رها
#oprationbunyanulmarsoos#IndiaPakistanWar
انڈیا اور پاکستان سے کہا میزائل رکھیں اور تجارت کریں، امید ہے یہ جنگ بندی مستقل ہو گی: صدر ٹرمپ
پاکستان اور انڈیا کی قیادت غیر متزلزل اور طاقتور اور ذہین ہے: صدر ٹرمپ
مکمل خبر بی بی سی کے لائیو پیج پر: https://t.co/facWApHbY0
When Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto was briefed as PM that #India has Missiles, she visited different countries &empowered #Pakistanwith missile technology 1990’s,that shook Indian bases & brought down enemy’s planes in 2025.