ڈراپ سین ۔۔۔۔۔
ضلع کچہری لاہور
پیٹرول پ��پ کے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنانے کا معاملہ
پٹرول پمپ کے ملازم اور ملزم کے درمیان صلح ہوگئی
عدالت نے صلح نامہ کی بنیاد پر گرفتار ملزم سعادت انیس کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد علی امجد نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
مدعی نے ملزم کو راضی نامہ کرلیا ہے عدالتی فیصلہ
مدعی نے بیان دیا کہ غلط فہمی کی بنیاد پر واقعہ ہوا فیصلہ
فریقین کے درمیان راضی نامہ ہوچکا ہے فیصلہ
مدعی نے بیان دیا کہ اس کیس پر مزید کاروائی نہیں چاہتا فیصلہ
پولیس نے ملزم سے تفتیش کے لیے دس روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تھا فیصلہ
راضی نامہ ہونے کی بنیاد پر جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے فیصلہ
Today at 4:40 PM near Shama Station, Ichhra, Lahore, two youngsters were dangerously one-wheeling at high speed on a main road amid heavy traffic, risking innocent lives.
Please enforce ZERO TOLERANCE against one-wheeling before a tragedy occurs!
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP
ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹؤئٹ میں کہا ہے کہ "سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری اور پھر انہیں ننگا کر کے مارنا- وہ ایک بزرگ ہیں۔ نانا اور دادا ہیں۔ ایک لمحے کو سوچیں ان کی فیملی پر کیا گزر رہی-
#sunotv#ShahbazGill#AzamSwati
“Do not train children to learn by force and harshness, but direct them to it by what amuses their minds, so that you may be better able to discover with accuracy the peculiar bent of the genius of each.” ~ Plato
#WorldDayAgainstChildLabour2020#childlabourday#Children
Curiosity has both Green Screen and Hard Set in-house studios. We are expanding our infrastructure to meet the needs of our clients. Contact us for media services solutions. https://t.co/dwFuZnP2zd
#greenscreen#studio#videoproduction#agency#Advertising