Investigative Journalist ،CEO Zamana News, Chairman Journalists Rights Commission of Pakistan, Analyst , Communication Specialist,Human Rights Activist
ملتان پی ایچ اے کے ملازم کی کروڑوں کی لوٹ مار ، ہر سرکاری ادارہ اور اکثریت سرکاری ملازمین اس ملک کو کھوکھلا کررہے ہیں ، جتنا طاقتور سرکاری ادارہ ہوگا اتنی لوٹ مار زیادہ ہوگی ، حتی کہ کچھ سرکاری ملازمین تو ملک پر بھی قبضہ کر لیتے ہیں
فنڈز کی قلت کا کہہ کر ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی سے 236 ملازمین کو اچانک نوکریوں سے نکال دیا ہے، ہارٹیکلچر حکام نے ملازمین کو بتایا ہے @GovtofPunjabPK کے پاس فنڈز نہیں ہیں آپکو تنخواہیں دینے کیلئے، ایک طرف مہنگائی دوسری طرف برسر روزگار لوگوں کو نوکریوں سے نکالنا زیادتی ہے، پھر تو لوگ یہی کہنے پر مجبور ہونگے مجھے کیوں نکالا۔
عمران خان کیلئے میرا تن من دھن حاضر ہے لیکن سازشیوں کے ساتھ کنٹینر پر کھڑا ہو کر اپنے خلاف ایک اور سازش کرواؤ؟ علی امین گنڈاپور
@WaseemBadami#11thHour#PTI#SohailAfridi
دوست کی والدہ عمر ہسپتال لاہور میں داخل ہیں ، چند روز سے روزانہ وزٹ کر رہا ، یہاں ہسپتال کا مالک اور ڈاکٹرز اتنی لوٹ مار کر رہے کہ قصائیوں کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ،ہر دوسرا بندہ عمران خان کے صحت کارڈ کو یاد کر رہا ہے
صابر بخاری ، سینئر صحافی
ٹریفک ڈپارٹمنٹ کا عوام میں تاثر تقریبا وہی بنتا جا رہا ہے جو سی سی ڈی کا ہے، گزشتہ ہفتے ٹریفک اہلکار کی وجہ سے ایک شخص اپنی جان سے گیا اور آج لیہ میں ایک شخص کو ناکے پر روکا گیا تو چالان ہونے کے خوف سے اسے دل کا دورہ پڑ گیا، یاد رہے کہ رواں سال پنجاب میں چند مہینوں میں ہی ٹریفک چالان کی مد میں اربوں روپے اکٹھا گیا گیا
عون عباس بپی پی ٹی آئی کے لیے ناسور ثابت ہو رہا ہے ، سب سے کم موومنٹ جنوبی پنجاب میں ہے ، برسوں سے جنوبی پنجاب کی صدارت پر قابض ٫ ذرا سا فائدہ نہیں ہو رہا عمران خان اور پارٹی کو
پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں ٹکٹ ہولڈرز کی اکثریت بزنس مین اور روایتی سیاستدان ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کی ناراضگی مول نہیں لے سکتے اور نہ اپنا کاروبار خراب کرسکتے ہیں ، اس لیے پنجاب سے بڑی موومنٹ کی توقع نہیں