@Neutral_Jamil7@SabirMehmood26@reeyang192 اوہ بھائی ہم نے پنجاب پر نظریں نہیں گاڑی آپ ہر وقت کراچی پر نظریں گاڑھتے رہتے ہیں اور رہی بات جنوبی پنجاب کی ترقی کی تو ہاں ہوسکتاہے وہ جیکب آباد سے آگے ہو
اپنا گھر پروگرام کا آغاز .
گھر کی خریداری کے لیے20 سال کی مدت کے ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا۔ آن لائن پورٹل
So many people want to know the link of the portal. Bookmark this. 👇👇👇 https://t.co/6c2AuVmKuz
شمالی کوریا کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ میں صرف 2 دن میں جنوبی کوریا اور 3 دن میں جاپان کو قبضے میں لے سکتا ہوں ، لیکن پاکستانی عوام پر بہت ترس آتا ہے
صحافی نے پوچھا کہ آپ حملہ جنوبی کوریا اور جاپان پر کرنا چاہتے ہیں لیکن ترس پاکستانی عوام پر آتا ہے یہ کیوں ؟
صدر نے کرسی کے ساتھ ٹیک لگائے آہ بھرتے ہوئے کہا کہ جنگ ہمارے درمیان ہو گی لیکن مزید مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کا سامنا پاکستانی عوام کرے گی
یہ سودا مجھے قبول نہیں 😇
الحمداللہ، پاکستان کی تاریخی کامیابی ہے ، آج بہت بڑا تاریخ ساز دن ہے، اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا اثر عوام کو فوری منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی کابینہ اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔۔!!
دنیا بھر میں صرف حکومت پاکستان ہی واحد حکومت ہے جس نے نا صرف ایمانداری سے تیل کی قیمتوں کا بوجھ پوری طرح عوام پر منتقل کیا بلکہ فی لیٹر ٹیکس میں بھی اضافہ کیا تاکہ عوام کا تیل بھی نا نکلے بلکہ خون نکلے
#FuelLevy#Pakistan