@bazai_tania Ap bh Islamabad me ak non local settler h is wqt apne bare m kia khyal h? Ab apki Pakistaniat jag jaygi hainw? Lkn JB koi Punjabi Balochistan m rahta ho to usko kbh non local kbh settler k nam dena to fashion h ap logo ka
@RahimNasari@Altaf_Ahmad1 You should post anything like this after confirmation. This caused a damage to his personal life. Imagine if someone, without proof, post about you that you are nasar mahajar and have fake CNIC and local. So kindly first try to confirm this kind of sensitive information.
@PakSarfrazbugti کچھ ماہ پہلے اسی جگہ 26 لوگوں کو مارا گیا صرف مذمت آئ چند دن پہلے ہرنائی میں مارا گیا مذمت آئی اور پھر سے صرف مذمت کا لولی پاپ دے دیا گیا سوال یہ ہے کہ آپ لوگوں کے بس میں نہیں ان دہشت گردوں کو روکنا یا ریاست روکنا ہی نہیں چاہتی؟
@ammaralijan جناب صرف مزدور نہیں ہر طرح کے لوگ جاتے ہیں یہ مزدور مزدور والا بے کار بیانیہ ختم ہونا چاہیے ۔ اور جو یہ سوال کر رہے ہیں کہ پنجابی کیوں جاتے ہیں تو ان سے سوال ہونا چاہیے کہ پھر بلوچ بھی پنجاب نہ جایا کریں
@khybereena صرف مزدور نہیں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں سفر کرتے ہیں یہ گھٹیا بیانیہ نہ پھیلایا جائے کہ صرف مزدور ہوتے ہیں ۔ جس طرح ہر طرح کے لوگ پنجاب میں جاتے ہیں ویسے ہی پنجاب کے لوگ بھی بلوچستان جاتے ہیں جس طرح سب پنجاب میں آزاد ہیں اسی طرح پنجابی بھی ان کے علاقے میں آزاد ہونے چاہیے
@zehrijournalist کیوں اٹھائیں تمہارے لئے آواز ؟ کیا کئ سالوں سے پنجابیوں کے قتل عام پر کوئی بلوچ بولا ؟ جو انسانی حقوق کے ٹھیکیدار بنتے ہیں لیکن حقیقت میں منافق ہیں ۔ یہ ہیں وہ گھٹیا قسم کے دو نمبر صحافی جو پنجابیوں کے قتل پر خوش ہوتے ہیں اور دلائل دیتے ہیں کہ کچھ غلط نہیں ہوا ۔ تف ہے تم پر
@ProfMIsmail پہلے تو یہ تاثر غلط ہے کہ صرف مزدور ہوتے ہیں ۔ دوسری بات یہ کہ ہر طرح کے لوگ سفر کرتے ہیں جن کو بلا وجہ قتل کیا جاتا ہے ۔ اگر سب لوگ پنجاب میں امن سے رہ سکتے ہیں تو اپنے علاقوں میں پنجابیوں کو کیوں برداشت نہیں کرتے؟
@PirdhanB اڑا لو مذاق نہتے لوگوں کی موت کا لیکن پھر مسنگ پرسنز والے ڈرامے پہ مظلوم کارڈ مت کھیلنا رونا پیٹنا مت ڈالنا کہ تم پہ ظلم ہو رہا ہے ۔ غیرت ہے تو جس طرح ابھی ہنس رہے ہو مسنگ پرسنز والے ڈرامے پہ بھی غیرت کا مظاہرہ کرنا رونا نہیں
بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟ بلوچستان میں ایک بھرپور فوجی آپریشن کیا جائے یا بلوچستان میں ترقی اور انصاف کی فراہمی کے لئے نئے اقدامات کئے جائیں؟ #CapitalTalk
🚨🚨بلوچستان میں پنجابیوں کا قتل عام
بلوچستان میں حامد میر کے پسندیدہ اور مظلوم بلوچ دہشت گردوں نے آج بسوں اور ٹرکوں سے 23 پنجابی مسافر اتار کر شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کر دئیے ہیں دس گاڑیوں کو آگ بھی لگا دی ہے
آپ کو طور سے مطیع اور مزاری سے اس میر تک ایک بھی اس پر مزمت کرتا نظر نہی آئے گا