مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدہ کو سچ کر دکھایا ہے ان میں بعض اپنا وقت پورا کرچکے ہیں اور بعض اپنے وقت کا انتظار کررہے ہیں اور ان لوگوں نے اپنی بات میں کوئی تبدیلی نہیں پیدا کی ہے
#Khamenei#Iran #
قطر نے ایرانی حملے کی مذمت کردی۔ قطری وزارت دفاع کا کہنا ہے۔قطر کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ہمارا ائیر ڈیفنس سسٹم مکمل فعال ہے
قطر نے پیشگی اطلاعات کی بنیاد پر بیس کو پہلے ہی خالی کرلیا تھا۔
ہم مکمل دفاع کا حق رکھتے ہیں۔مختلف آپشنز کا استعمال کرسکتے ہیں۔
#Iran#war3
ایران نے آپریشن بشارت الفتح کا آغاز کردیا۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں موجود امریکی اییربیس العدیدپر 6 میزائل داغ دئیے۔ ایک میزائل انٹرسیپٹ ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں۔
کچھ دیر پہلے ایرانی آرمی چیف نے پھرپور جواب دینے کے عزم کو دہرایا تھا۔
#Iran#IranIsraelConflict
یوتھیے پوچھ رہے ہیں کہ ٹرمپ کی نوبل انعام کے لئے سفارش کا کیا کرنا ہے؟ جواب ہے کہ وہی جو تُم لوگوں نے اس سے عمران خان کی رہائی کی امیدوں اور کوششوں کا کِیا، جنرل عاصم منیر تو لنچ کر کے آ گئے مگر تُم نے تو اچھی خاصی کمپین کی، لابنگ فرمز ہائر کیں، اچھے خاصے خرچے کئے، سفارش تمہارے خوابوں کی طرح ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں۔
مُودیوں کو علم ہونا چاہئیے کہ پاکستان نے ایران کو امریکی حملے سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے او آئی سی ہی نہیں ذاتی ریاستی سطح پر لابنگ تک۔ کیا ایران نے بھی ہمارے لئے ایسی کوشش کی تھی؟
ویلڈن پاکستان، تم نے برادر اسلامی، ہمسایہ ملک ایران کے حق میں بہترین کوشش کی۔ پاکستان بھارت ایٹمی جنگ رکوانے کا کریڈٹ لینے والا ٹرمپ اگر خود ہی امن کے انعام کا خواہاں نہیں تو کوئی دُوسرا کیا کر سکتا ہے؟ ٹرمپ کا جنگیں روکنے والا چُورن تو وڑ گیا بلکہ اب #WorldWar3 اور عالمی معیشت کی بینڈ بجنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ دیکھتے ہیں نارتھ کوریا، روس اور چین کا ردعمل کیا ہوتا ہے۔
"And victory comes only from Allah, the Almighty, the All-Wise" (Quran 3:126). And Almighty God will certainly, definitely grant victory to the Iranian nation, to the truth, and to the side that is in the right, God willing.
پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر تعینات نفری کی چھٹیاں معطل کردیں.لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ.
بہاولپور، لاہور اور گوجرانوالہ (30، 4، 31) کور بھی اسٹینڈ بائی.