3/3
اگر اب بھی ماضی سے سبق نہ سیکھا گیا اور تفرقہ بازی کو ہوا دی گئی، تو ملک کسی نئے بحران کا متحمل نہیں ہو سکے گا۔ بقا صرف تفرقے کے خاتمے، #عوامی یکجہتی اور تمام اکائیوں کو برابر #حقوق دینے میں ہے۔
آج بھی ملک کے حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔
2/3
اسی تفرقہ پرور سوچ کے باعث کل ملک دو ٹکڑے ہوا تھا، اور آج اسی کا نتیجہ ہے کہ #بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں شدید بے چینی اور بغاوت زور پکڑ چکی ہے۔ عوامی جذبات سے کھیلنے والی یہ پالیسیاں ملک کو کھوکھلا کر رہی ہیں۔
سندھ کی تقسیم کے لیے کوئی کارڈ نہیں چلے گا ، لسانی نہ مذھبی ۔۔
سارے تجربے سندھ پر ہو رہے ہیں، اور دنیا دیکھ رہی ہے ۔
یہ تو ملک دشمن خود بنا رہے ہیں بھائی۔۔۔
فرائیڈ کہتا تھا کہ تہذیب اس لمحے سے شروع ہوئی جب انسانوں نے تشدد کے بجائے الفاظ کا انتخاب کیا؛ جب کسی نے غصے کا اظہار طنز، یا توہین آمیز الفاظ کے ذریعے کیا بجائے اس کے کہ پتھر پھینکے، تو یہ خود پر قابو اور جسمانی نقصان کی جگہ علامتی اظہار کے استعمال کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔ خام تشدد سے بات چیت کی طرف یہ تبدیلی ہی وہ سبب بنی جس نے قواعد، مکالمہ، اور سماجی ڈھانچوں کو ممکن بنایا، تہذیب یافتہ معاشرے کی بنیاد رکھی۔
سقراط کے دس نکات
- ہر چیز پر شک کرنا۔
- ہمیشہ سچ کی تلاش کریں۔
- ریوڑ کی پیروی نہ کریں۔
- مفروضوں پر یقین کرنے سے گریز کریں۔
- بہت کچھ پوچھنا۔
- بہت پڑھنا۔
- نظریات پر تنقید کریں اور ان میں سے کسی کی تقدیس نہ کریں۔
- مزہبی پیشواؤں پر یقین نہ کریں۔
- جو چیز آپ کی منطق اور فکر سے متصادم ہو اسے ہمیشہ رد نہ کریں۔
- جو آپ سے متفق نہیں ہے اسے تکلیف نہ دیں۔
شمشیر گوندل سے ملے
·
جب طاقت کے زور پر تاریخی حدود اور حقوق کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں، تو مزاحمت صرف حق نہیں بلکہ بقا کی شرط بن جاتی ہے۔ سندھ کی وحدت اور سندھو دریا پر پہلا اور آخری حق صرف اس کی دھرتی کا ہے!
#sindh
مظلوم کی زمین اور شناخت چھیننے کا فارمولا ہر جگہ ایک جیسا ہی ہے چاہے وہ #فلسطین کا غصب شدہ جغرافیہ ہو، #کشمیر کی چھینی گئی خودمختاری ہو، یا #سندھ کو تقسیم کرنے اور اس کے دریا پر ڈیم و کینال بنا کر بنجر بنانے کے منصوبے۔
These fuel prices are simply not sustainable. You can't ask the public to plug your fiscal gaps while the ruling elite burns jet fuel on private jaunts in multibillion rupee planes bought with taxpayer money. The govt needs to create fiscal space to reduce the Petroleum Levy.
سندھ اور بلوچستان کی تاریخی حیثیت اور عوامی احساسات انتہائی حساس نوعیت کے ہیں لوگوں کے حقوق کو نظرانداز کرنے، ان پر جابرانہ اپنے فیصلے تھوپنے سے صرف فاصلے بڑھیں گے اب وقت ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر جبر کے بجائے افہام و تفہیم اور برابری کا راستہ اپنایا جائے۔
ملک میں جس طرح سندھ اور بلوچستان کی تقسیم، نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بحث چھیڑ کر سیاسی بے چینی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس کے بہت برے نتائج نکل سکتے ہیں۔ اس لیے حکومت کو چاہیے کہ وہ ایسی کمزور اور بچکانہ دلیلیں دینا بند کرے۔
ڪنهن به معاشري جي تباهي تڏهن شروع ٿيندي آهي، جڏهن اتي سوال پڇڻ تي بندش هجي ۽ غلط کي غلط چوڻ واري کي گنهگار سمجهيو وڃي. تنقيد ئي سڌاري جو پهريون قدم آهي.
#Sindh
۔ BLA مسلسل نہتے اور بے سہارا لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ یہ نہ مزاحمت ہے نہ کسی تحریک کا اصول۔ یہ خالص دہشت گردی ہے جس کا مقصد صرف خونریزی اور خوف پھیلانا ہے۔ ایسے غیر انسانی افعال نہ صرف انسانی اقدار کے خلاف ہیں بلکہ یہ بلوچ قوم کے نام کو عالمی سطح پر بدنام بھی کر رہے ہیں۔
"All animals are equal, but some animals are more equal than others."
A classic line from Orwell that still explains the world today!!
#AnimalFarm#GeorgeOrwell#equality