@Sahar_khitab@PTIofficial جو 26 نومبر کو لاشیں دے کر گے تھے پھر آ رہے ہیں ان سے تم کیا امید رکھتے ہو گورنر راج کو تسلیم کریں گے یا مذمت حالات ایک وقت تک کنٹرول میں ہوتے ہیں جب ہاتھ سے نکل گے تو واپسی مشکل ہوتی ہے ڈںڈے کے چکر میں چکرا نہ جانا
دروازہ کھولو دیکھو تمھاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔
بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی کو ان کی بیٹی اور نواسوں کے ساتھ نظر بند کر دیا ہے۔ گھر کی بجلی تک کاٹ دی گئی ہے۔
جموریت کا جنازہ زرا جھوم کر نکلے۔
@JavedHashmiJH#عاصم_لاء
@MohsinBaigMedia بیگ صاحب کوئی عقل سے کام لیں انہیں سپورٹ کرنے کی بجائے سمجھاتے کیوں نہیں ساری کی ساری عوام عمران خان کے ساتھ ہے اب بس کریں ایک شخص کو ناحق مائنس کرنے کہ چکر میں ملکی حالات بد سے بدترین ہوتے جا رہے ہیں ویسے بھی آپ کے لائے تجربہ کاروں کو سمجھ ہی نہیں لگ رہی ہو کیا رہا ہے
میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل کو آج سکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کال سے کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آسکتا۔
دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟
@najamwalikhan یہ پاکستان ہے آپ اور صفدر جیسے کچہری کے باہر پیسے لیکر جھوٹی قسم کھانے کے لئے کھڑے ہوتے ہیں یہ تو ارشاد بھٹی کا ظرف ہے جو آن ائیر ثبوتوں کے ساتھ قسم جھوٹی ثابت کر کے ذلیل نہیں کیا
@Irumchaudhary20 مطلب کچھ بھی ۔۔۔۔ کوئی تمیز تہذیب کردار اخلاقیات پرورش نہیں پیسوں کی خاطر کچھ بھی لکھ دو گے تسنیح ،بیوی سب کے بارے غلط سوچ غلط الفاظ اخے pti والے بدتمیز ہیں 🤔🤔🤔
@panadollxtra ہم نے دیکھا ہی نہیں جس نے عمران خان پر الزام لگایا ہو اور بچ گیا ہو اللہ نے ہر غدار، بکاو کو ذلیل و رسوا کر دیا اس شخص نے کسی کو جواب تک نہیں دیا صدقے جاو اپنے رب کے سب کو کسی نہ کسی راستے سزا ضرور دی