@AamirLiaquat ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کا جنوبی وزیرستان سے متصل چھوٹا اور انتہائی پسماندہ ضلع ہے۔ اسد محمود یہاں سےMNA منتخب ہوئے ہیں۔ ٹویٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ
LEEDS School, Grid Road, DIKhan, has charged Rs.1,000 from each 8th class student for a roll number slip for its internal 1st Term Exam. No receipt has been given for this charge. This is an unjustified financial burden. Request to investigate and take action as per rules.
@CSKPOfficial
ٹاٸپ ڈی ہسپتال پنیالہ/ڈیرہ اسماعیل خان سے عبدالخیل انٹرچینج تک سڑک کے کنارے سرکاری درختوں کی کٹاٸی۔ @dcdikhan سے درخواست ہے کہ ملوث افراد اور محکمہ جنگلات کے زمہ داران کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
@CSKPOfficial
اب اس صورتحال کا کیا کریں، شہر کے اندر واقع، ضلعی انتظامیہ کے ناک تلے ان گرین بیلٹس کی یہ حالت ہے۔ باقی معاملات کی کیا پوزیشن اور کارکردگی ہوگی؟
@CSKPOfficial
اب اس صورتحال کا کیا کریں، شہر کے اندر واقع، ضلعی انتظامیہ کے ناک تلے ان گرین بیلٹس کی یہ حالت ہے۔ باقی معاملات کی کیا پوزیشن اور کارکردگی ہوگی؟
@CSKPOfficial
سر تقریبآ ایک سال ہونے کو ہے۔ TMA ڈیرہ اسماعیل خان کے پاس 100سے زائد مالیو ں کی فوج اور گنتی کے 4/5چھوٹے چھوٹے اجڑے گرین بیلٹس کی حالت زار سے متعلق درخواست کی تھی، معاملہ جوں کا توں اجڑا پڑا ہے۔ TMO آفس آتا ہے نہ کال اٹینڈ کرتا ہے۔ ہیڈکلرک کہتا اپنی بے بسی بتاتا ہے
@CSKPOfficial
سر ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں گنتی کے چند گرین بیلٹس کی انتہائی ابتر صورتحال اور TMA کے 100 سے زائد مالیوں کی موجودگی کے حوالے سے درخواست کی تھی، تاحال صورتحال جوں کی توں ہے۔ کیا سسٹم مالیوں کے آگےاتنا بےبس ہے کہ کام لیا جاسکتا ہے نہ ان کیخلاف کاروائی ممکن؟
@CSKPOfficial
تقریبآ 2 مہینے پہلے ڈیرہ اسماعیل خان میں گنتی کے چند چھوٹے چھوٹے اجڑے گرین بیلٹس اور TMA کے پاس موجود 100 سے زائد مالیوں کی فوج کا ذکر کیا تھا۔ آپ نے @dcdikhan کو ہدایت کی تھی لیکن معاملہ جوں کا توں بلکہ الٹا مذید خراب ہوا پڑا ہے۔ آخر یہ لوگ کام کیوں نہیں کرتے؟
سر ماہ سے زائد عرصے میں تیسری مرتبہ درخواست گزار ہوں، میری درخواست پر کیا ایکشن لیا گیا ہے؟
میری معلومات کے مطابق معاملہ جوں کا توں پڑا ہے۔ کیا ایک اکاؤنٹںنٹ TMO اتنا صاحب اختیار ہے کہ @CSKPOfficial اور @dcdikhan کو خاطر میں نہیں لا رہا؟
@CSKPOfficial Sir, in the past 3 months, this is my 3rd complaint. TMA DIK has more than 100 gardeners, there are 3/4 small green belts, all are in poor condition. There is no proper care, no grass, no plants, no watering. Why @dcdikhan don't taken action against this mafia?
@CSKPOfficial@dcdikhan سر یہ تیسرا مہینہ اور تیسری مرتبہ عرض کررہا ہوں، کیا ایک غلط پوسٹ پر 3 سالوں سے براجمان TMO DIK اتنا بہادر ہے کہ DC DIK اور CS KP کے احکامات چپلنج کر رہا ہے یا پھر Xپر شکایات کا ازالہ ایک ڈرامہ ہے؟ 3مہینوں میں ایک کیاری بن سکا نہ ایک پودا لگ سکا،100 مالی کس مرض کی دوا؟
@CSKPOfficial
سر 9 جنوری کو دوسری مرتبہ درخواست عرض کی تھی، آج 5 فروری کو تیسری مرتبہ درخواست گزار ہوں۔ ملتان روڈ پر لائٹنگ، صفائ اور گرین بیلٹ کےحوالے سے تاحال کوئی کام نہیں ہوا۔TMO کال اٹینڈ کرتا ہے نہ میسج کا جواب دیتا ہے۔ انکا سٹاف آئے روز حیلے بنا کر ٹالتا ہے۔ اب کیا کریں؟
@CSKPOfficial سر 9 جنوری کو دوسری مرتبہ درخواست عرض کی تھی، آج 5 فروری کو تیسری مرتبہ درخواست گزار ہوں۔ ملتان روڈ پر لائٹنگ، صفائ اور گرین ٹکے حوالے سے تاحال کوئی کام نہیں ہوا۔TMO اور کال اٹینڈ کرتا ہے نہ میسج کا جواب دیتا ہے۔ انکا سٹاف آئے روز حیلے بنا کر ٹالتا ہے۔ اب کیا کریں؟
@CSKPOfficial
سر مسئلہ جوں کا توں پڑا ہے۔ جو پودے رہ گئے تھے وہ بھی TMO DI Khan کی مہربانی سے سوکھ گئے، گرین بیلٹ ویسے کے ویسے اجڑے پڑے ہیں۔ 100 سے زائد مالی کہاں ڈیوٹی کرتے ہیں، اللہ بہتر جانتا ہے۔ جو سبز باغ دکھائے جا رہے ہیں وہ صرف سوشل تک محدود ہیں، زمینی حقائق برعکس ہیں