کل سے سوچ رہا تھا کہ پی ڈی ایم نے پی ٹی ایم کو گوجرانولہ جلسہ میں شرکت کی دعوت کیوں نہیں دی۔ اب پتہ چلا نواز شریف نے نواز پشتین بن کر منظور پشتین کی تقریر خود کرنی تھی۔
اس بحرِ تمنا کے میں ساحل پہ کھڑا ہوں
کوئی ترے لہجے میں مرا نام پکارے
اسامہ جمشید
گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک خوبصورت نوجوان شاعر اسامہ جمشید نے نامعلوم وجوہات کی بنا پہ خودکشی کر لی۔
حق مغفرت
د پاکستان د پخواني وزیراعظم نواز شریف او د هغه د 40 ملګرو په ضد د غدارۍ له مقدمې درج کولو وروسته په هېواد کې بحث روان دی چې د پاکستان په تاریخ کې د دغه روان عمل په سبب به اوس پر نورو کومو کسانو د غدارۍ تورونه لګول کیږي.
https://t.co/2r4PpETpxB
ملک کے معروف مزاحمتی اور انقلابی شاعر حبیب جالب کے بھادر بیٹی ہر مظلوم کی ساتھ ہونے والے ظلم زیادتی کی خلاف بھرپور آواز اٹھانے والی نظریاتی سیاسی کارکن کامریڈ طاہرہ حبیب جالب کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو،🌹🎂🎂🎂🌹
@Habib_Jalib
پشتون بلوچ مائیں آج ریاست پاکستان میں اپنے لخت جگر کے خون میں لت پت لاشوں پہ ماتم اور زندہ بچوں کی سلامتی کی بھیک مانگ رہی ہے
جب پشتون بلوچ دھرتی کے صبر کا پیمانہ جواب دے جائے گا وہ دن بڑا خطرناک ہو گا
#StopStateTerrorism
پشتونخوا میں جاری جنگ کی تباہی،مسمار گھر و بازاریں، بند کاروباری گیٹس، IDPs دھرنے، طلباء مسائل،دھماکے، لینڈ مائنز، ٹارگٹ کیلنگ، ایکسٹرا جوڈیشل کیلنگز سےلیکر پرسوں ٹارگٹ کیلنگ میں شہید ہونےوالی ہیلتھ ورکر ناہیدہ تک کےخبروں کو جگہ نہ دینےوالی پاکستانی میڈیا کی خبریں۔
⬅️امتیازی سلوک