@iqrarulhassan اقرار بھائ آپ نے اٹھہتر سالوں سے ہر وردی والے کو سیاست کرنے پہ معاف کردیا تو اس بیچارے کو بھی معاف کر دیتے ، آپ تو تھے بھی وزیراعظم کے امیدوار
بس؟ اتنی برداشت ؟
اقرار بھائ آپ نے اٹھہتر سالوں سے ہر وردی والے کو سیاست کرنے پہ معاف کردیا تو اس بیچارے کو بھی معاف کر دیتے ، آپ تو تھے بھی وزیراعظم کے امیدوار
بس؟ اتنی برداشت ؟
شکریہ ابھی دا کرچکاہے یعنی پاکستان جو بھی کررہاہے وہ آپ ایران سے زیادہ نہیں جانتے
انشاء اللہ اسرائیل امریکہ کے ساتھ اس جنگ میں فتح ایران کی ہوگی ذرا حوصلہ رکھیں اور ایک ہی ملک کو لڑنے دیں دوسرے ملک یعنی پاکستان کو خاموشی سے اپنا کام کرنے دیں
میں عمران خان کا ہر پڑھے لکھے بندے سے بحث میں دفاع کرلیتا ہوں لیکن!
آج کل جو یہ ایک جملہ ٹرینڈ بنالیا PTI والوں نے کہ "یہ ملک تمھارے باپ کا ہے کہ ہم ایران یا افغانستان چلے جائیں"
معذرت کے ساتھ اس سے فرقہ واریت اور گروہ بندی کے علاوہ کچھ نتیجہ نہیں ملے گا
نوٹ: ایران پاکستان کا
A message from Muslim youth for the people of America Israel and other non Muslims
Islam teaches peace but when you cross your limits then Islam allows to save values, respect and dignity!
#پاکستان#war#IranWar#IranIsraelwar
Pakistan day 🇵🇰
Alhamdulillah, blessed to have you dear homeland
We're always here to be sacrificed for your values, respect and dignity
Quaid e Azam said:
"No power can undo you"
InshAllah 💓