A chief minister publicly ordering for torture in police custody. Shame!
Why can’t we just legally punish the accused but this requires some hard work and competent prosecution and police.
علی ان شارٹ جیسے روشن مستقبل کے ضامن نوجوانوں کے نام
بشمول اُن کے نام جن کو برانڈنگ کی حرص اور فنکاروں کی تشریف پوشی نے مار ڈالا!
پاکستنا سے زندہ بھاگ!
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ
"اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا۔"
سورۃ آل عمران (آیت نمبر 160)
جب بھروسہ صرف اور صرف رب کی ذات پر ہو، تو قید کی سلاخیں اور دباؤ بھی ایمان اور حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
#ReleaseImranKhan
They stood for Pakistan and its people. They deserve to come home to rose petals.
Instead, this corrupt regime keeps them behind bars. Imran Khan's three sisters are still in Kot Lakhpat Jail, though their orders expired on 19 and 20 October.
That is illegal detention.
ان صاحب نے ہر وہ کام کیا کروایا جس آج عمران خان نے منع کیا۔ یہ حوالدار مزمل اسلم صاحب ہیں۔ جو آج بھی KP کے فنانس کے معاملات دیکھ رہے ہیں۔ آج جو گروپ ہم سے تنگ ہے ۔ اس گروپ کی دل جگر جان تھے یہ صاحب۔ جب مزمل کو ایکسپوز کیا تو یہی گروپ اندرن خانہ انکو سپورٹ کرتا تھا۔
مزمل نے سرپلس بجٹ دہیے۔ فوجی آپریشن کئے لئے پیسے دئیے۔ 18 ترمیمکے پھڈے میں اضافی پیسہ بھی جنرلز کو دیا۔ سب سے بڑھ کر خان کی مرضی حکم کے خلاف بجٹ جلدی میں پاس کروایا - معدنیات کے بل کو پاس کروانے کی کوشش کی۔ ہر گندے کام میں جنرلز کی سہولیات کاری کی۔
زرا بوجھو تو جانیں کہ ان کے جگری یار کون کون تھے۔ سوشل میڈیا میں ؟ کیونکہ جب تک آپ کینسر cells کو تشخیص نہیں کریں گے۔ انکا علاج ممکن نہیں۔
دنیا کی جدید جمہوری تاریخ میں کوئی ایک حکمران بتا دیں جو تھانوں کے اندر لوگوں کو چپیڑیں مروانے پر فخر کرتا ہو؟ کوئی ایک۔ یہ کام حکمرانوں کا کرنے والا نہیں، سادہ زبان میں lawlessness ہے، طالبان بھی اسی قسم کے انصاف پر یقین رکھتے ہیں۔
پہلے بیانیہ بنایا گیا سہیل آفریدی جو وزیر اعلی تھے جنازوں پر نہیں جاتے تھے KP حکومت پر قبضہ کرنے کے بعد جو 4 پولیس والوں کا جنازہ ہوا ان کی بنائی ہوئی کونسل کا ایک ممبر بھی جنازے میں شریک نہیں ہوا
ہمارے Ispr والے ہیں میڈیا ونگ والے ہیں انہوں نے نئی حکمت عملی بنائی ہے دہشتگردی کے 6 واقعات ہوۓ ہیں صرف 2 واقعات رپورٹ کئے گئے ہیں باقی واقعات کو رپورٹ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
شہزاد اکبر
عمران خان عزم و ہمت اور استقامت کا ایک پہاڑ ہے!
اس کا مقابلہ یہ کرپٹ اور بزدل حکمران ٹولہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی یہ استطاعت اس بزدل یزید میں ہے جس نے سب سے پہلے اپنے لئے استثنیٰ لیا!
#FreeImranKhanAndFamily#شہید_حق_ارشدشریف
یہ عمران خان کو قتل کرنے جا رہے ہیں ہم اس وقت عمران خان کو ان کی جانب سے قتل کرنے کی کوششوں کو کم سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جب اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا امکان تھا تب ہمارے تک اطلاعات تھیں کہ یہ اس احتجاج کو عمران خان کو قتل کرنے کے لیے استعمال کریں گے، بلکل واضح ہے کہ عاصم منیر اب عمران خان کو مردہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ قاسم خان
Along with receiving no information about Imran Khan, the family has also had no updates on the condition of his elderly sisters, who have been illegally incarcerated for over a month without access to legal counsel.
“They are women in their 70s who are in jail without any charges. It’s unlikely they are faring well, but our aunties are strong women.” - @Kasim_Khan_1999
#FreeImranKhanAndFamily