میں مذہبی اور سیاسی پوسٹ نہیں کرتا۔ اور اگر مستقبل کوئی متنازع پوسٹ مجھ سے منسوب ہو تو وہ کسی شرارت یا "Deep Fake AI" کے نتیجہ میں ہوں گی۔ کسی بھی قسم کی شر انگیز ویڈیو، تحریر یا آڈیو پوسٹ میں ہرگز نہیں کرتا۔
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
The United States has spent EIGHT TRILLION DOLLARS fighting and policing in the Middle East. Thousands of our Great Soldiers have died or been badly wounded. Millions of people have died on the other side. GOING INTO THE MIDDLE EAST IS THE WORST DECISION EVER MADE.....
1/ Meet Numan Ramzan. He runs a scam call center out of Lahore, Pakistan.
His employees tried to scam me…but instead of paying them money, I hacked their computers and his live CCTV cameras.
Today, to revive the hope of peace for the Palestinians and Israelis, and a two state solution, the United Kingdom formally recognises the State of Palestine.