مریم نواز صاحبہ آپ کو یاد ہے 12 اکتوبر 1999 کو آپکے والد کے ساتھ کیا ہوا تھا ؟ اس ویڈیو میں جو ہوا ہے وہ اس سے زیادہ دردناک ہے ۔۔۔ مہربانی فرما کا اسکا ضرور نوٹس لیں یہ بچی اور اسکا والد ایک دوسرے کو نجانے کیسے دیکھتے ہونگے ؟
@MaryamNSharif
@ImranRiazKhan Ji bilkul, wo aisa pehle bhi kar chukay hain magar phir aap jaisa jahil aa agye owr sab mehnat zero kar di. Bewafoof owr fraud log hain aap sab
@BBhuttoZardari@PPPForPakistan
You people better deserve political engineering. Dark side of #PeoplesParty... You people give reason to non-political powers. #HafizNaeemUrRehman was clear winner. Not a supporter of JI but what you have done is a shame....
@PakPMO@WapdaPK@Lescoofficial
جناب تعلقات والے لوگوں نے اپنے گھروں میں دو، تین بجلی کے میٹر لگوا رکھے ہیں۔ایک میٹر والا غریب ۔ وہ سلیب سسٹم کی چکی میں پس جاتا ہے۔ غریب کا 301 یونٹ کا بل 10000 اور دو میٹر والوں کا 400 یونٹ کا بل 6000۔ براہ مہربانی اس طرف توجہ فرمائیں۔
@JahangirKTareen سر آپ قومی مجرم ہیں پہلے آپ نے سارا سیاسی کوڑا اپنے جہاز میں بھر کے تحریک انصاف میں پھینکا اب وہی کوڑا جمہوریت کمزور کرنے کے لیے دوبارہ اپنی جھولی میں ڈال لیا ہے۔ جب آپ سب تحریک انصاف میں کچھ نا کر سکے اب کیا کریں گے۔ گھوڑوں گھروں اور خچروں کی تجارت ہو گی۔