”مریم نواز کو چھڑی پانی میں نظر آ گئی ہے، انہیں پتا ہے کہ سیاسی مستقبل کوئی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ حالیہ تقریر میں بوکھلاہٹ کا شکار دکھائی دیں اور اپنے مستقبل کیلئے گارنٹی مانگ رہی تھیں۔ کارکردگی ایسی گنوائی کہ سڑکوں کی غلط پیمائش اور لاگت پر لوگوں کے سر چکرا گئے۔ اپنے مہنگے ترین جہاز کی قیمت بڑھا کر اب 11 ارب کر دی، خریداری پر ایسی منطق دی کہ کیا کہنے۔ جس وقت وہ ماحولیات پر ایوارڈ لینے کی بات کر رہی تھیں اس وقت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر تھا۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
پیپلزپارٹی کے کم ویش 28 سال کے دور اقتدار کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے اس لسٹ میں نا تو سوئٹزرلینڈ ہے نا ہی آسٹریلیا یا آسٹریا ہے فخر کی بات ہے کراچی چوتھے نمبر پر ہے
جیئے بھٹو
جو اہلیت نہیں رکھتے، ایسے لوگوں کو قوم پر مسلط کر دیا جاتا ہے
کسی کو وزیراعلیٰ بنا دیا جاتا ہے اور کسی کو وزیراعظم
اب کھل کر بات کروں گا، کیونکہ مجھے آگے قبر نظر آ رہی ہے
"ایک صوبائی وزیرِ اطلاعات و نشریات نے اپنی فیملی کے لیے جوتے بنوانے کے لیے اٹلی سے cobbler (موچی یا جوتا ساز) بلوایا، جس نے پاکستان آکر اس وزیر کی فیملی کے پاؤں کے ناپ لیے اور اس نے کسٹمائزڈ جوتے بنوائے، اس پوری فیملی کے جوتوں پر 8 کروڑ روپے کا خرچ آیا۔ میں آپ پر چھوڑتا ہوں کہ اس صوبائی وزیرِ اطلاعات و نشریات کا تعلق کس صوبے سے ہے"۔ عمران شفقت
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔
عظمیٰ بخاری کا2011سے2026تک کاسفر
2011 میں جب پیپلز پارٹی میں تھی تو نواز شریف راء کا ایجنٹ تھا، شہباز شریف پنجاب کوتباہ کررہاتھا
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
محمد ذبیر صاحب نے مریم نواز کے نئے کھاتے کھول دیے
"مریم نواز نے عوام کے پیسے سے جو 100 کروڑ روپے کی چار مرسیڈیز منگوائی ہیں
ان مرسیڈیز کی جس نے ڈیل کروائی، اس نے ہر گاڑی پر 38 ہزار Euro کمیشن كمايا
چار گاڑیوں کا كمیشن پونے 5 کروڑ کس نے کھایا؟"
انٹرویو کا لنک کمنٹ سیکشن میں:👇
نجانے پنجاب کے عام شہریوں کو پتا ہے کہ نہیں کہ انکی وزیر اعلی مریم نواز نے انکے پنجاب حکومت کے خزانے سے تقریباً گیارہ ارب روپے کا انتہائی پر تعیش گلف اسٹریم جہاز اپنے سرکاری اور نجی استعمال کے لئے خریدا اور گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ مریم نواز نے لندن میں اپنی صاحبزادی کی گریجیوشن میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ اسی جہاز سفر کیا اس پس منظر میں اب ملک بھر میں پڑھے لکھے لوگ سوالات کی بوچھاڑ کرہے ہیں۔ یہ جہاز کس طریقۂ کار سے خریدا گیا؟ اصل قیمت کیا تھی؟ اگر یہ ایئر پنجاب کے لیے تھا تو پھر وی آئی پی استعمال کیوں ہوا؟ اگر مریم نواز نے نجی سفر کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے تو کتنی رقم ادا کی، کس حساب سے، اور رسید کہاں ہے؟یہ معاملہ صرف ایک مہنگے جہاز کا نہیں، بلکہ سرکاری اختیار، عوامی پیسے اور احتساب کا ہے۔ اسی رقم سے پنجاب میں بنیادی صحت، ڈائلیسس، اسکول میل پروگرام اور دوسرے عوامی منصوبوں کو بڑے پیمانے پر وسعت دی جا سکتی تھی۔ مزید یہ کہ گلف اسٹریم کا سالانہ آپریٹنگ خرچ بھی کم از کم 80 کروڑ روپے میں جا سکتا ہے۔اس بڑی تحقیقاتی کہانی کی مکمل تفصیل، ثبوت اور جواب طلب سوالات کے لیے OMR کا یوٹیوب لنک کلک کریں اور پورا پروگرام ضرور دیکھیں۔ https://t.co/B8H8jmLIME
لیکن آپ لوگوں تو عوام پر بوجھ ہیں۔ آپ اپنی ساری خواہشات عوام کے ٹیکس کی امانت میں خیانت کر کے پوری کرتے ہیں۔
آپ نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کی مثال پر کیا عمل کیا؟؟؟؟
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ خلافت کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے بنو امیہ کے ایک خوش حال اور لاڈلے شہزادے اور مدینہ کے گورنر تھے۔ لیکن جب خلافت کی امانت ان کے کندھوں پر آئی تو ان کی زندگی یکسر بدل گئی۔ جس شخص کو کبھی شاہانہ لباس اور خوشبوؤں سے پہچانا جاتا تھا، اس نے خلافت سنبھالتے ہی شاہی سواریاں، قیمتی سامان اور آسائشیں بیت المال کے حوالے کر دیں۔ لباس سادہ ہوگیا، خوراک معمولی ہوگئی اور ذاتی زندگی سے تکلف رخصت ہوگیا۔
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے خلافت کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد اپنے گھر سے بھی قیمتی زیورات بیت المال میں جمع کرائے اور اپنے اہلِ خانہ کو سمجھایا کہ امت کی ذمہ داری اٹھانے کے بعد حکمران کا معیارِ زندگی رعایا کے حالات سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ یہ تبدیلی محرومی یا مجبوری کا نتیجہ نہیں تھی؛ یہ اقتدار کے اخلاقی تقاضوں کا شعوری انتخاب تھا۔ وہ جانتے تھے کہ جو آسائش ایک عام شہری کے لیے محض ذاتی معاملہ ہوسکتی ہے، وہی اہلِ اقتدار کے لیے عوامی اعتماد، احساس اور جواب دہی کا سوال بن جاتی ہے۔ احسن اقبال
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@betterpakistan
عاصمہ، آپ کو بھی پتا ہے، ہم ہر جمعرات کے روز نوازشریف کو 150 لوگ ملتے تھے، اسپیشل کمروں میں میٹنگز ہوتی تھیں، باہر آ کر ہم پریس کانفرنس کرتے تھے، میاں صاحب پوری پارٹی جیل سے چلاتے۔ آج کہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی بیان دیتا ہے، 8 مہینوں سے کسی کو ملنے نہیں دیا۔ محمد زبیر
#pakistan@Real_MZubair
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نواز شریف رو رہے تھے، نواز شریف ترلے کر رہے تھے اور روتے ہوئے کنگ عبداللہ کے پاس گئے، ’’مجھے بچا لو۔‘‘ اس کے بعد کنگ عبداللہ نے مجھے بلایا اور کہا، ’’اس کو چھوڑ دو اور دس سال کا ایگریمنٹ کر لو۔‘‘ اس کے بعد میں نے وہ ایگریمنٹ کیا اور یہ ڈیل کرکے ملک سے فرار ہو گیا!پرویز مشرف۔
آئی پی پی ایز میں ہونے والی وارداتیں کبھی پرانی نہیں ہوں گی۔ نیا سن لیں۔ حکومت جام شورو میں کوئلے سے نیا بجلی گھر لگا رہی ہے جس کی لاگت 1.2 ارب ڈالر ہے لیکن اس سے پہلے ساہیوال اور پورٹ قاسم پر سیاسی اثر و رسوخ والوں نے 1.9 &1.9 ارب ڈالر لاگت دکھا کر 700 /700 ملین ڈالر ایک ہی جھٹکے میں کما لیا۔
سینٹ کی کابینہ کمیٹی کے ممبر سینٹر سیف اللہ ابڑو سے سیاسی خاندان کے دو لاڈلوں کی باریک واردات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/bUJCia7jWq via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@SenatorSaleem@MIshaqDar50@AimalWali@senmabdulqadir@JunaidAkbarMNA
اس سے بڑا زوال شریف خاندان کا کیا ہوسکتا ہے کہ جو فیملی چالیس پچاس سال سے سیاست/اقتدار میں ہے۔جس خاندان میں تین دفعہ کا وزیراعظم نواز شریف،دو دفعہ کا وزیراعظم شہباز شریف، (دونوں معتدد بار وزیراعلی) بیٹا حمزہ وزیراعلی اور اب بیٹی مریم نواز وزیراعلی ہو لیکن ان سب پر جمعہ جمعہ آٹھ دن کا وزیر سنگین چارج شیٹ پڑھ کر سب کو لپیٹ دے اور آپ کچھ نہ کر پائیں۔ بے بسی کی تصویر بنیں رہیں۔
شریف خاندان پر بڑے مشکل وقت آئے ہوں گے لیکن اس سے بڑا سیاسی مشکل وقت کبھی نہ آیا ہوگا کہ انہیں اپنے ہی وزیر محسن نقوی کی سننی پڑ گئی ہیں اور آپ وزیراعظم ہو کر کچھ نہ کر پائیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/upzbAgzCl2 via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@RabeeaSK@NasrullahMalik1
چیرمین اوگرا/سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نیبل اعوان نے تو آج دعوی کیا ہے روزانہ تیل کی قیمت مقرر کرنے میں صرف اور صرف عوام کا فائدہ اور آئل کمپنیوں/ڈیلرز کو نقصان ہے۔۔ آپ کو بھی یہی لگتا ہے؟
سینٹ کمیٹی پٹرولیم کے ممبر سینٹر سیف اللہ ابڑو نے تو پورا کچا چھٹا ہی کھول کر رکھ دیا۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/EMx2cqcVpa via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@AliPervaiz450@RabeeaSK@CMShehbaz@MIshaqDar50@SenatorSaleem