ہمارے دھرنے کو پورے 4 ماہ ہو گے ہے ان چار ماہ میں ہم نے ظلم کا ہر دور دیکھا اپنے بھائیوں کی لاشیں اٹھائی جن پے مان تھا وہ ہمیں نہیں مارے گے انہوں نے وہ اسلحہ ہم پے استعمال کیا جو انڈیا کے لیے لیا تھا وہ ہم پے چیک ہوا ان چار ماہ میں ہمیں نفرت اور گولی سکھائی گئی بس 💔🥲
پونچھ ڈویژن
پونچھ کے مختلف علاقوں میں فورسز کی جانب سے راستے کھلوانے کے لیے آپریشن جاری ہے
مگر غیرت مند کشمیری ڈٹے ہوۓ ہیں کسی کو اجازت نہی جو ہمارے علاقے میں ہم سے ہی بدمعاشی کرے
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
جب عدالتوں سے انصاف اٹھ جائے،
جب جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول لاگو ہو جائے،
جب قانون، پالیسی اور آئین ایک شخص کی باندی بن جائے،
جب موقع پرست سیاستدان کرسی کی حوس میں ہر غلط حکم پر بھی آمین کریں
جب حکمران اپنی عیاشیوں اور آسائشوں پر توجہ دیں اور عوام کے تمام حقوق صلب ہوجائیں تب یہی ہوتا ہے۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
یاد رکھنا جس عمران خان کو آپ نے ووٹ دیا ہے میں اس کا نمائندہ اس کا کھلاڑی ہوں نہ یہ میرے لیڈر کو جھکا پائے اور نہ مجھے جھکا پائیں گے ان شاء اللہ۔
میرے پنجاب،سندھ،کشمیر،بلوچستان،گلگت بلتستان کے پاکستانیو آج ہم پشاور میں ہیں ان شاء اللہ تعالی بہت جلد ہم صوابی پہنچنے والے ہیں آپ کے لیے میرا لائحہ عمل کل چارسدہ میں آئے گا ان شاء اللہ تعالی اس دفعہ ہم نے کامیاب ہوکر لوٹنا ہے
کیونکہ
اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟
میرے پاکستانیوں ہم نے نکلنا ہے عمران خان کا مقدمہ سڑکوں پر لڑنا ہے عمران خان صاحب کو عدالتوں سے کوئی امید نہیں۔وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
ہم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہیں۔ اس جدوجہد میں تھوڑی بہت تکلیف ضرور ہوگی، لیکن یہ تکلیف اس سے زیادہ نہیں جو عمران خان صاحب ہمارے لیے جیل میں برداشت کر رہے ہیں
جنہوں نے غزوہِ ہند لڑنی تھی اُنھوں نے ساری عمر پاکستانی عوام اور مسلمانوں سے لڑنے میں گُزار دی۔۔۔۔ملک دشمن دہشت گرد قاتل اسمگلر غدار اغواء کار قبضہ مافیہ پاکستان فوج مُردہ باد ❌🖐
جب سالا وارداتیں کر رہا تھا اسوقت دین نہیں یاد تھا۔ میں گناہ گار آدمی ھوں کہنے کی جسارت کر رہا ھوں ۔ یہ منافقت ھے ھمارا دین نہیں۔ دین حلیہ یا وضع قطع سے نہیں روح کی پاکیزگی سے آتا ھے۔
یہ ادارے نہیں؛ بھڑوارے ہیں۔۔۔
پاکستان کے ریاستی اداروں کا انتہائی گھٹیا، شرمناک اور بیہودہ رویہ ہے پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے ساتھ
یہ پاکستانیوں کو انسان نہیں؛ چیونٹیاں سمجھتے ہیں۔۔۔!!!
انسانیت کا جنازہ آخر کب رکے گا؟
انکا کونسا معیار اور شرم ہے مظلوم بلوچ مسلمانوں کے بچوں کو جبری لاپتہ کرنا فیک انکاؤنٹر میں قتل عام کرنا ماؤں بہنوں بیٹیوں کو بےتوقیر کرنا،چادر چاردیواری کےتقدس کو پامال کرنا،خواتین کو جیلوں میں ڈالنا ، دو دھائیوں سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ اب تو عادی مجرم بن چکے ہیں انسانیت کے قتل عام کے۔
#BalochFightForHumanRights #Balochistan