میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
پاپا اگر آپ اچھے ہیں تو اپنے ہی ملک کے معصوم شہریوں پر " گولی مت چلانا"، کیونکہ وہ بھی آپ کے بچوں کے مستقبل کو بھی بہتر بنانے کی جدوجہد کر رہے ہیں
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
وزیراعظم نواز شریف نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کو مینیج کرنے کیکیے انکے بھائی کو بیرون ملک سے بلوایا گیا تھا لیکن جسٹس کھوسہ نے اپنے بھائی سے ملاقات سے انکار کردیا تھا یہ واقعہ تمام میڈیا نے رپورٹ کیا تھا
ویسے حکومت ایک چیف جسٹس کو ایکسٹینشن کیسے دے سکتی ہے۔ کیا حکومت وقت کے پاس ایسا اختیار ہوتا ہے. Maryam claims ex-CJP Khosa sought an extension from Nawaz
Read More at: https://t.co/a2hj8qbKDE
مریم بی بی آپ کے انٹرویو سے واضح ہے کہ یقیناً آپ بہت زیادہ افسانے پڑھتی ہیں آپ کے افسانوں کی کتاب کی ایک کہانی آپ کی سرجری تھی "جو صرف دو ممالک میں کی جاتی ہے اور پھر ایک افسانہ یہ بھی ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آپ کے والد کے پلیٹ لیٹس گرانے میں کامیاب رہی ۔ ہمیں یاد ہے کہ آپ نے آرمی میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے کے تمام غلط ذرائع استعمال کیے مگر آپ اہم بی بی ایس مکمل نہیں کر سکیں اور اب آپ "میڈیکل فکشن" کے ذریعے اپنے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ لوگوں کو بیوقوف نہ بنائیں اور والد سے عدالتوں کا سامنا کرنے کو کہیں۔
پہلے جوان بیٹا قتل کیا پھر والد سمیت گھر والوں کو اٹھا لیا۔ تاکہ قانون کی گرفت سے بچنے کا بندوبست کیا جا سکے۔ ایک FIR اوپر بھی ہوتی ہے۔ محسن نقوی اینڈ کمپنی جواب تو دینا پڑے گا۔
ایک پوسٹ مارٹم رپورٹ ہے تحریک انصاف کے ورکر ضلے شاہ کی اور دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ ہے ارشد شریف صحافی کی۔
غور سے پڑھیے اور دیکھیے دونوں میں کیا مشترک ہے؟
*شدید بہیمانہ تشدد*
نیچے ٹویٹ میں پوسٹ مارٹم کے خاکے بھی شیئر کر رہی ہوں۔۔۔
یعنی بریگیڈئیر صاحب کا حکم ہے کہ قائد اعظم کے ساتھ جنرل صاحب کی تصویر بھی دفاتر میں لگائی جائے۔ آپکے شوق سلامت رہیں حضور۔ ہمارے کسی بھی نشان حیدر کی تصویر کو کبھی کسی سفارش کی ضرورت نہیں پڑی۔ آپ کچھ ایسا کریں کہ تصویر خود سے لگے۔
ہماری جس دن ریلی کا انعقاد تھا اس دن گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیاگیا،
زمان پارک کے سارے رستے بند کر دیئے گئے،
زمان پارک کی بجلی بند کر دی گئی
پھر سوشل میڈیا پر آوازیں اٹھنے لگیں اور انہوں نے وہ آپریشن کینسل کر دیا،
یہ دوبارہ کریں گے۔ @ImranKhanPTI#Fascist_PDM
پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی قاتل واضح ہورہے ہیں لیکن پولیس کو قاتل نہیں مل رہا اب تک نہ ہی علی بلال کے والد کے درخواست پر مقدمہ درج ہورہا۔
ویسے جتنا ظلم معصوم بلال پر کیا ہے اس کا جُرم کیا تھا سوائے معصومیت کے تُم سب بہت کم ظرف ثابت ہوئے ہو
#انسانیت_کا_قتل