پلیز ایسے لوگوں سے ھوشیار رہے میرے پہلا اکاؤنٹ تھا جو سسپینڈ ھو گیاتھا تو فیک لوگوں سے ھو شیار رہے میرا یہ ہی اکاؤنٹ ھے
اس کے علاوہ کوئی اور اکاؤنٹ نہیں میرا شکریہ
@amalqa_ اداروں کی نااہلی اور پنجاب بینک جیسے مافیا کی ڈھٹائی کی وجہ سے کروڑوں پاکستانی پہلے ہی شدید ذہنی کرب اور ڈپریشن میں پس رہے ہیں اوپر سے ایک مجبور عورت کو 60دنوں سے انصاف کے لیے در در کی ٹھوکریں کھلا کر یہ سفاک سسٹم انسانوں کے اعصاب کا امتحان لے رہا ہے اور انہیں زندہ لاش
@rabiatalks absolutely right false rumors spread fast on social media claiming suicide attack without credible evidence is wrong we must stick to facts
@FatimaKhan0098 Before lecturing on upbringing look at your own tone & mindset well mannered families do not insult others your words show your own upbringing💔
@FatimaKhan0098 عزت مرد عورت کی سیم ہی ھوتی ہے مگر یہاں یہ بچہ اپنی زرہ سی بہادری کا مظاہرہ کرے مرد ہے مردوں کی طرح ایسے سوروں کو پکڑوائیں سخت سے سخت سزا دلائی جائے خود کو کسی ضسم کا ڈپریشن یا خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش بلکل نہ کرے یہ معاشرہ۔ایسا جہاں ہمت بڑھا کر ایسے سوروں کا مقابلہ کرنا ھو گ
@humairamarwa@Adan_shaa والد کا سایہ اٹھ جانا دنیا کا سب سے بڑا اور ناقابلِ تلافی صدمہ ہےاس کٹھن گھڑی میں صدمے سے نبردآما اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے تمام گھر والوں کو ڈھارس اور صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین