مکہ مکرمہ: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کی مختلف ہوٹلز میں پاکستانی حجاج کرام سے ملاقاتیں،
حج انتظامات پر حجاج کیا کہتے ہیں !!! سنیئے خود انکی زبانی
#Hajj2023@senatorMtalha
چوہدری صاحب @vasaych آپ نے ایسی سستی جوک ایک مراثی اور مرثن کو کیسے کرنے دیا ؟
ہاں ہم یہاں باتھ روم بھی صاف کرتے ہیں محنت مزدوری کرتے ہیں آپ جیسے سستے باھانڈ اور طوائف کی اولادوں کی طرح جسم کی نمائش سے پیسے نہیں کماتے تو چوہدری صاحب آپ تو کمی کمین لوگوں سے بھی گئے گزارے نکلے شاہد آپکے خون میں بھی ملاوٹ ہے ورنہ ایسے نیچ حرکت ہوتے ہوے دانت نہ نکال رہے ہوتے
تمام اورسیز پاکستانیوں کی طرف سے اس ڈنگر نما شیطان عورت، قیصر پلیا، مذاق رات اور دنیا نیوز سے معافی کا مطالبہ کیا جاتا ہے
#saraneelam #mazaaqraat
#qaiserpiya
#overseaspakistani
#aoratcard
#عورت_کارڈ
@mazaqraat@DunyaNews@roznamadunya
شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے ��الے پاک فوج کے جوانوں کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وطن کی سلامتی کیلیے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گیں۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
��یبرپختون خواہ پولیس کا رویہ خواتین کے ساتھ غیرذمہ دارانہ ہے۔ اور اس کی مذمت کی جانی چاہیے اس کا بہترین حل خواتین پولیس اہلکار تعینات کرنا ہے۔
بینظر انکم سپورٹ پروگرام کے یہ مناظر قطعی خوش کن نہیں ہیں
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی
تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 ء سے جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہوگا
موجود چیف جسٹس آف پاکستان ، جسٹس عمر عطا بندیال ، آئین کے آرٹیکل 179 کےتحت 16 ستمبر 2023ء کو ریٹائرمنٹ کی عمر حاصل کرلیں گے
صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے تین کے تحت کی
صدر مملکت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے 17 ستمبر 2023 ء کو عہدے کا حلف لیں گے
کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا عاقب خان
عاقب خان کم عمر نوجوان غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا پھیپڑوں کے کینسر میں مبتلا ہے والد صاحب کے ساتھ جو تھا عاقب خان پر خرچ کیا مزید کچھ بھی نھیں بچا عاقب خان کے لیے کافی لوگوں نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر کمپین چلایا مگر علاج کے لئے کافی پیسے چاہیے عاقب خان نے مسج کیا کہ اتنے پیسے ابھی تک جمع ہوئے ہیں کہ مجھے آغا خان ہسپتال میں ادارے والے ایڈمٹ کرینگے یعنی 3 لاکھ تک رقم لوگوں نے بھیجے ہے اور میرا کینسر کا سٹیج بھی 4 چل رہا ہے مجھے کافی پیسو کی ضرو��ت ہے 60 لاکھ تک خرچ آتا ہے اگر اس دوران میرا علاج کچھ دونوں کے لیے بھی سٹاپ ہوا تو بس کچھ باقی نھی رہے گا میرا 😓 عاقب خان کے لئے ایک بڑے کمین چلانے کی ضرورت ہے تاکہ سیاسی جماعتوں کے عہدیداران بھی مدد کریں یا بڑے سے بڑے این جی اوز مدد کریں ایک نوجوان کی جان بچانی ہے سب مل کر ان کے لیے آواز بھی اٹھائیں گے اور مدد بھی کرینگے انشاء اللہ
Aaqib Wathsap Number :03435436883
Esasy paisa account:03470062265
@CMShehbaz
@Drsanagull
@HamidMirPAK
@iihtishamm
@ikhtiarwali
@iqrarulhassan
@KhawajaMAsif
جناب اتنی بڑی بات نہیں کہ کوئی سیاستدان جیل چلا جائے اس میں قوم کے ایمان کے امتحان کی بات کہاں سے آ گئی، گرفتار ہونگے، چند دن ریمانڈ کے بعد ضمانت اور پھر کسی مقدمے میں دوبارہ ریمانڈ، یہ سب کچھ آپکے دور میں بھی ہوتا رہا ہے، اتنا زیادہ ڈراما اچھی بات نہیں، لیڈر تحریک انصاف کا ہو اور خوف قانون کا سامنا کرنے کا، کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔
گورنر حاجی غلام علی صاحب عوامی گورنر ہے، پاکستان کی تاریخ میں شاید پہلا گورنر ہے جس نے صوبہ خیبر پختونخواہ کی عوام الناس کے لئے گورنر ہاؤس کے دروازے کھلے ہیں، اور عوامی تقریبات میں ایک عام فرد کی طرح جاتے ہیں ۔ اختیار ولی خان صاحب آپ اتنے میچور ہوکر بھی بچوں والی گفتگو کررہے ہیں۔اداکار بننا آسان ہے جبکہ میچور سیاستدان بننا مشکل ہے۔
آپ اپنی پارٹی کے بہت بڑے عہدے پر فائز ہے لہذا اپنے الفاظ کی تردید کرکے معذرت کردیں، اور اتحاد کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے گریز کردیں۔
@ikhtiarwali
خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہیئے،
ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں اور ان پر خواتین کے انڈر گارمنٹس کی سیل لگی ہوتی ہے،
ہاتھ میں اٹھا کر ہوا میں لہرا کر آوازیں لگائی جاتی ہیں
آ جائیں باجی
دیکھ لیں باجی
بہت سافٹ ہے باجی
برانڈڈ ہے باجی
امید ہے کہ یہ لوگ اپنی باجیوں کو بھی اسی طرح فروخت کرتے ہوں گے،
یقین جانیں میں نے ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں ��و خواتین کی انڈر گارمنٹس کا کام ایک خاص مقصد کے تحت کرتے ہیں،
مجھے بڑے شہروں کے وہ شاپنگ مالز پسند ہیں جہاں خواتین کے انڈر گارمنٹس کی فروخت کیلئے ایک الگ سے کیبن بنا ہوتا ہے اور فروخت کیلئے باقائدہ خواتین کو ہی رکھا جاتا ہے،
پرائیویٹ چیزیں سرعام فروخت ہوتے ہرگز اچھی نہیں لگتیں
چھوٹے بچے ان گلیوں اور چوک سے گزرتے ہیں،
بعد میں سوال جنم لیتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں میں فریسٹریشن کہاں سے پیدا ہوتی ہے،
یہ بھی کم عمر بچوں میں فریسٹریشن پیدا ہونے کا 1 زریعہ ہے اور کچھ دکاندار فروخت کے دوران ہی کچھ مخصوص جملوں کا استعمال کرتے ہیں،
یہ جملے ایک ��ریقہ واردات کا حصہ ہیں مہربانی کریں کاروبار کریں اپنی نسل کو بر راہ روی پر مت ڈالیں،
مسلمان بنیں اور حیا کو فروغ دیں،
اگر کسی کو میری بات سے تکلیف ہو تو معزرت چاہوں گا
کاپی پیسٹ
ایک سانس: میں بات کرنا چاہتا ہوں، آرمی چیف مُجھ سے بات نہیں کرتا۔
دوسری سانس: آرمی چیف مُجھے کیا دے گا، قوم میرے ساتھ کھڑی ہے
عمران خان
(اگر قوم ساتھ کھڑی ہے تو رو کیوں رہے ہو کہ کوئی بات نہیں کرتا اور میں بات کرنا چاہتا ہُوں۔ اور فوج ہی سے کیوں بات؟)
@MaryamNSharif@HamidMirPAK
@Drsanagull
@FarhanKVirk@hhk1498
@Iam_Rakiti
@iihtishamm@RehamKhan1
نئی ہائبریڈ پارٹی استحکام پاکستان کے بیشتر اراکین چند ہفتے قبل ریاست کو مطلوب دہشت گرد تھے۔ ان سب کے گھناؤنے جرائم ایک پریس ریلیز سے کیسے معاف ہوئے ، اور سب ایک جگہ کیسے اکٹھے ہوئے ؟؟
ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات چوری کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی،اس سے قبل پورن سٹار کیس میں بھی ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے،تاحال امریکہ کی کسی اعلی عدالت نے فرد جرم پر ح��م امتناع جاری نہیں کیا،جبکہ پاکستان میں عمران نیازی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کےاگلے دن ہی اعلی عدالت نے اس پر حکم امتناع جاری کردیا تھا جبکہ گزشتہ روز ایک مرتبہ پھر اس کیس میں حکم امتناع جاری کیا گیا ہے۔
وہ ابتدا میں چار تھے۔
دار ارقم میں 45 ہوگئے۔
شعب ابی طالب میں 82 ہوگئے۔
ہجرت کے وقت وہ 115 ہوگئے تو غزوہ بدر میں 313 تھے۔
پهر رفته رفته بڑھتے چلے گئے۔
صلح حدیبیہ میں تعداد 1400 ہوئی۔
تو فتح مکه پر 10 ہزار تھے۔
پھر غزوہ حنین میں 12 ہزار ہوگئے۔
غزوہ تبوک میں 40 ہزار تھے۔حجتہ الوداع میں ان کی تعداد سوا لاکھ تھی۔
عرصه 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذہب کا اعزاز نہیں۔
یہ امتیاز صرف اسلام کو ہی حاصل ہے۔
وہ لوگ اسلام میں اس قدر گھل مل گئے تھے کہ وہ خود اسلام نظر آتے تھے۔
مٹی کے بنے ہوئے مگر.... پرواز آسمان سے اوپر تھی۔
وہ موت سے نہیں ڈرتے تھےزمانه انہیں نہیں...... بلکہ وہ زمانے کو مسخر کرتے تھے۔
صحابہ وہ جن کا رب اللّٰہ
صحابہ وہ جن کا مدرسہ بیت اللّٰہ
جن کے استاد رسول ﷺ جن کا نصاب کتاب اللّٰہ
جن کا امتحان لینے والا خود اللّٰہ
نتیجه:
رضى اللّٰہ عنه
صحابه خود
حزب اللّٰہ
اللّٰہ ہمیں بھی صحابہ ؓ جیسا بنائے