میں پنجاب میں 4600 روپے من آٹا لیکر کھاتا ہوں آزاد کشمیر میں 2000 روپے من ملتا ھے منگلا ڈیم کے ایک یونٹ پر 12 روپے خرچہ آتا آزاد کشمیر والوں کو وہ یونٹ 2 روپے 59 پسیے میں ملتا ھے یہ کون دے رہا ھے اتنا سستا سب کچھ ملنے کا آپکے پاس کیا جواز ھے ؟
ناظرین بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے
تحریکِ پیشاب کی باریک واردات پکڑی گئی🚨
کشمیر احتجاج کی آڑ میں شہریوں کو قتل کرکے الزام رینجزر پر ڈالنے کی پلیننگ، لیک وڈیو نے بھانڈا پھوڑ دیا،
پی ٹی آئی رہنما عبدالقیوم نیازی کے ملوث ہونے کا انکشاف
1987 میں آئی ایس آئی کو یہ پختہ معلومات ملیں کہ CIA خطے میں چین اور روس پر نظر رکھنے کے لیے ایک متبادل "آزاد ریاست" کے قیام کے لیے کام کر رہی ہے
یہ ریاست کشمیر اور گلگت بلتستان کو ملا کر ایک آزاد ریاست بنتی، اور وہ جغرافیائی طور پر چین، روس (سابقہ سوویت یونین)، بھارت اور پاکستان کے سنگم پر واقع ہوتی۔
سی آئی اے اس کے لیے جے کے ایل ایف سے رابطے کر رہی تھی اور اس کے رابطے کا زریعہ تھا یونیسف..
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کا سربراہ J.Ordeal امریکن سی آئی اے کے اس منصوبے پر کام کر رہا تھا۔
"یونیسف" (UNICEF) کی آڑ میں کچھ غیر ملکی عناصر اور این جی اوز (NGOs) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مقامی قوم پرستوں اور جے کے ایل ایف (JKLF) کے کارندوں کے ساتھ خفیہ روابط بڑھا رہے تھے۔ سی آئی اے ایسے قوم پرست عناصر کی پشت پناہی کی خواہاں تھی جو ایک متبادل آزاد ریاست قائم کر سکیں،
آئی ایس آئی کے میجر عامر اور ان کی ٹیم نے سی آئی اے کے اس منصوبے کے خلاف 7 انٹیلیجنس آپریشن کئیے
سی آئی اے کے اس منصوبے کے خلاف آپریشن کو ''وائٹ سنیک‘‘ کا نام دیا گیا تھا
یہ انٹیلیجنس کی دنیا کا ایک بڑا معرکہ تھا جس میں پاکستان نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کو علیحدہ کرنے اور ایک کٹھ پتلی ریاست کے قیام کی بین الاقوامی سازش کو بروقت ناکام بنایا۔
لیکن اس سازش پر پھر سے کام جاری ہے اور اب بھی این جی اوز ان تنظیموں سے رابطے میں ہیں
Awami action committee’s fake video production house video. Awami Action committee is enemy of the people of Kashmir. Doing makeup to show injured and dead. Pathetic people
عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند لاشوں کی جعلی وڈیوز بناتے پکڑے گئے، بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کےلئے عوامی انتشاری کمیٹی ہر حد کراس کرچکی ہے۔
#Indian_Action_Committee
@fawadchaudhry پانامہ میں شامل باقی کتنے لوگوں کے خلاف سپریم کورٹ نے نوٹس لیا تھا 0 نواز شریف کا تو نام ہی نہیں تھا لیکن کیوں کہ لاڈلے کو لانا تھا اس لئے نواز شریف کو ہٹانا تھا ۔
چونکہ بند بجلی گھروں کا خرچہ بھی حکومت نے دینا ہے اس لیے شہباز شریف حکومت کا اعلان ہے
بجلی استعمال کریں نا کریں بل آپ کو پورا دینا ہو گا اب بات استعمال شدہ یونٹ کی نہی رہ گئ ہے
ٹرمپ سے سوال ہوا کہ تم نے پروجیکٹ فریڈیم روک دیا
ٹرمپ کا جواب کیونکہ ہمیں پاکستان نے کہا پاکستان عظیم ہے اس کی لیڈر شپ گریٹ ہے فیلڈ مارشل گریٹ ہے وزیراعظم گریٹ ہے
ٹرمپ کو تو لگتا کسی مرشد نے وظیفہ بتا دیا کہ روزانہ دن میں دو دفعہ کہناپاکستان گریٹ ہے😂
اس وقت آئی پی پی مافیا سولر ٹیکس اور مختلف شخصیات پر الزام لگوا اس معاملے کو پولیٹیسائز کر کے خود پر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس امر کے لئے حسب سابق یوتھڑ بے تکان بھونکنے اور کاٹنے کے لئے کرائے پر دستیاب ہیں۔ شخصیات اور طبقات کی بجائے ہمیں پالیسی تبدیل کروانی ہے۔
یاد رہے آئی پی پی مافیا کسی کا نہیں
دنیا کی ہر قوم نے سستی بجلی پیدا کرنے کا جگاڑ نکالا ہے ڈنمارک ہوا سے سارے ملک کی ضرورت کی بجلی بنا سکتا ہے انڈیا اور چائینہ ایک ارب آبادی والے ملک سستی بجلی بنا رہے جبکہ پاکستان کے حکمرانوں نے بیس ہزار میگا واٹ کی ضرورت پر چالیس ہزار میگاواٹ کے بجلی کے کارخانے لگا دیے اور عوام کو اس بجلی کا بھی بل دینا پڑ رہا جو نا بنتی نا استعمال ہوتی ہے ساڑھے سات ارب ڈالر پاکستانی عوام کو ہر سال اس بجلی کا تاوان بھرنا جو بنتی ہی نہی ہے
کیا ایسے شاندان حکمران کسی اور ملک میں ہیں ؟
سولر ہرگھر میں نہی ہے مگر فکسڈ چارجز بجلی کے بلوں پر ہر غریب کا ہر گھر کا مسلہ ہے آپ سب کو اس پر بھرپور آواز اٹھانی چاہیے بجلی کے بل میں فکسڈ چارجز ہزار قسم کے دیگر ٹیکسوں کے بعد ظلم ہے موجودہ حکمرانوں کو عوام کا کوئی احساس نہی اس پر ان کو روزانہ شرمندہ کریں
مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
اس سیاسی جماعت کے کارکن کے خلاف ایکشن لیا جائے ۔ اور اسے نوکری سے برخاست کیا جائے ورنہ یہ کسی حادثے کا سہولت کار بھی بن سکتا ہے پاکستان کے خلاف
@MohsinnaqviC42