@OfficialShehr@Ali_MuhammadPTI پہلی بات تو یہ ہے کہ خان صاحب کی پارٹی کے اصل جانشین اصل وارث عوام ہے۔۔۔ اور عوام کو جتنا مایوس اپ لوگوں نے کیا ہے اتنا کسی نے نہیں کیا ۔۔۔تو اب اگر آج ان کی فیملی ان کے لیے کھڑی ہوئی ہے تو اپ لوگوں کو اتنی تکلیف کیوں ؟؟
وجاہت خان نے, حبیب آکرم کی کلپ سنائی!
پاکستانیوں کے عمران خان کتنا ضروری ہے, آسٹریلیا سے آئی بچی کی شہادت اور آسٹریلین وزیراعظم کا ایکشن!! گفتگو سنیں بس!!