میں کھل نہیں سکا کہ مجھے نم نہیں ملا
ساقی مرے مزاج کا موسم نہیں ملا
بس اپنے سامنے ذرا آنکھیں جھکی رہیں
ورنہ مری انا میں کہیں خم نہیں ملا
اس سے طرح طرح کی شکایت رہی مگر
میری طرف سے رنج اسے کم نہیں ملا
ایک ایک کر کے لوگ بچھڑتے چلے گئے
یہ کیا ہوا کہ وقفۂ ماتم نہیں نہیں ملا 😊
The current inflation crisis is disproportionately affecting poor people, who are already struggling to make ends meet. The government must implement measures to curb rising prices and provide relief to those in need.
@a_zel1@Alli75wb#مہنگائی_سرکار_نامنظور
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
یا اللهﷻ ہم سب کو نیک اور صالح اعمال کرنے کی ترغیب عطا فرما۔
یارب العالمین بیماروں کو شفاء کاملہ اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس عطا فرما۔ ۔
امین
@Azizazjan@Qursum12
@LegacyLeavers_
#داستان_دل
السلام علیکم !
*جب ہمارے دلوں میں دوسروں کے لئے بغض، کینہ حسد کی جگہ خلوص و محبت ہو گی تو اس کے اثرات چہرے پر چمک کی صورت میں عیاں رہتے ہیں اور اس کی بدولت انسان بلند درجات حاصل کر لیتا ہے۔*
We are confident that with Imran Khan at the helm, Pakistan will overcome any challenge and emerge stronger than ever.
@AGujjar75V
@LegacyLeavers_
#خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو