مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں ، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں ، لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفیہ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا
جنید اکبر
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے ع��اج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھ��۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
سول سیکریٹریٹ پشاور میں ہائی سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاعات تھیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خود سول سیکریٹریٹ کا دورہ کیا، پولیس کو نما��یوں کو تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی اور مسجد جا کر جمعہ کی نماز ادا کی۔
ہمیں ڈرا ہوا دیکھنا، تمہارا خواب ہی رہ جائے گا۔
قاسم خان کا سکائی نیوز کو انٹرویو:
حکام اپنے اقتدار پر گرفت کے خطرے کے خوف سے، ان کے والد عمران خان کی غیر معمولی مقبولیت سے محض "خوفزدہ" ہیں اور ہر قسم کے احتجاج کو خطرہ سمجھتے ہیں۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
پانچ مہینے سے زیادہ ہو گئے ہیں ہماری اپنے والد سے بات ہوئے۔
انکی آنکھ کا علاج آنکھ کی تکلف کے تین مہینے بعد شروع کروایا گیا
اور جو علاج کروا رہے ہیں وہ بھی ٹھیک نہیں کروایا جا رہا۔
قاسم خان
عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ شدید ہو گیا ہے نورین نیازی نے کہا ہے انہوں نے نارملائز کر دیا ہے اسے نارمل نا ہونے دیا جائے اعجاز چوہدری کی کڈنی کا مسئلہ بھی سنگین ہو گیا ہے۔
سمیع ابراہیم
چائنہ نے امریکہ کی ناکہ بندی توڑ دی ،چائنہ اپنا شپ نکال کر لے گیا امریکی فورس منہ دیکھتے رہ گئی
ایران چائنہ کی یہ بہت بڑی وکٹری ہے امریکہ بس ببکیاں مارنے تک محدود ہے
مجھے عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی وکالت کرتے تقریباً چار سال ہوچکے ہیں جوں جوں ان کے کیسز ختم ہوتے جارہے ہیں ان کے بے گناہی ثابت ہوتی جارہی ہے ویسے سختیوں کا سلسلہ تیز ہوتا جارہا ہے ۔
میری ایک سال میں عمران خان سے چیف جسٹس ہائیکورٹ اسلام آباد کی مداخلت کی وجہ سے ممکن ہو پائی ، عمران خان کی قید تنہائی اور living conditions میں اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آیا۔
پچھلی ملاقات میں آنکھ کے حوالے سے خان صاحب نے بتایا کہ مکمل بینائی ایک بار کھونے کے بعد ڈاکٹرز کو دکھایا گیا جس کے بعد صرف پندرہ فیصد بینائی واپس آئی۔74 سال کی عمر میں کسی اعضاء کا ضائع ہونا ان کی صحت پر قید تنہائی کا اثر ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان اور بشری بی بی کے ساتھ عدالتی معاونت سے جاری فسطائیت پر گفتگو
#SaveImranKhansEyesight
"جیل انتظامیہ کا طریقہ کار یہ ہے کہ ہر بار کہتے یہ گیٹ پر نہیں پہنچے پیچھے سے خود پولیس کے ذریعے ناکے لگا کے روک رکھا ہوتا،آج ہم نے گیٹ پر پہنچ کے ان کا یہ بہانا بھی ختم کردیا ہے۔ اب جیل انتظامیہ یہ نہیں کہہ سکتی کہ ہم آئے نہیں ہیں"۔ @Aleema_KhanPK
علیمہ خان کا مطالبہ 🚨
پی ٹی آئی اٹک پل پر تب تک بیٹھ جائے جب تک عمران خان کو یہ ہسپتال میں صحیح طریقے سے علاج نہیں کراتے۔
ہم اڈیالہ کے باہر یہاں سارا دن بیٹھتے ہیں، کدھر ہے پولیٹیکل کمیٹی؟ وہ نہیں آ کے بیٹھ سکتی؟ کدھر ہیں گوہر صاحب؟