"ہم اٹھارہ ماہ سے اڈیالہ آرہے، عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہورہا، کوئی ریلیف نہیں مل رہا، یہ مرضی کے مطابق ایک ملاقات کراکے پھر ملاقاتیں بند کر دیتے ہیں یہ حکومت کھلی توہین عدالت کررہی ہے"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
نواز شریف جب وزیرِاعظم تھے، شہباز شریف وزیرِاعلیٰ پنجاب اور خواجہ آصف وزیرِ پانی و بجلی تھے، تب انہوں نے اپنے چہیتے سلمان شہباز کو پاکستانی بینک سے 650 کروڑ روپے کا قرض لے کر پاور پلانٹ لگوا کر دیا، جس کی نہ صرف ادائیگیاں پاکستانی قوم نے کرنی تھیں بلکہ 30 سال کا ایسا معاہدہ بھی کیا گیا کہ بجلی ملے یا نہ ملے، پیسہ تو سلمان شہباز کو جاتا رہے گا۔
اگر کرپشن کا کوئی شیطان ہوتا تو وہ سلمان شہباز ہوتا۔
کاروبار خاندان کا، قرض عوام نے دیا، ادائیگیاں عوام نے کرنی ہیں، اور فائدہ خاندان کا!
آخر میں اس پورے کھیل کا خمیازہ کون بھگتے گا؟
پاکستانی قوم!
آئین کو ٹھوکا ، جمہوریت کو ٹھوکا ، الیکشن کو ٹھوکا ، سیاستدانوں کو ٹھوکا عدلیہ کو ٹھوکا ، عوام کو ٹھوکا ، سوشل میڈیا کو ٹھوکا ، پورے نظام کو ٹھوکا۔ پھر نکلا نتیجہ۔ مقبولیت ٹھک گئی ، کنٹرول ٹھک گیا ، عزت ٹھک گئی ، رعب ٹھک گیا۔ معیشت ٹھک گئی ، سرمایہ کاری ٹھک گئی ۔ علیحدگی پسندوں نے ٹھوکا ، شدت پسندوں نے ٹھوکا ، نیازی نے جیل بیٹھ کر ٹھوکا۔ سوشل میڈیا نے دن رات ٹھوکا لگاتار ٹھوکا۔ ابھی ٹھوکا ٹھکائی جاری ہے۔ لہذا جڑے رہیے ٹھوکا نیوز نیٹ ورک کیساتھ۔
باباکوڈا کا ٹویٹ 💔
ڈاکٹر اسرار مرحوم فرماتے ہیں کہ 65 کی جنگ کی سب کہانیاں بعد میں گھڑی گئیں۔ اصل حقیقت یہ تھی کہ بھارتی فوج پاکستان کا بارڈر کراس کرکے اندر تک آچکی تھی اور ہماری فوج خواب خرگوش میں مگن تھے۔ سڑکوں پر سناٹا، نہ کوئی چہل پہل، نہ کوئی فوجی نقل و حرکت، یہ سب دیکھ کر بھارتی فوج کا ماتھا ٹھنکا، وہ سمجھے کہ شاید پاکستانی فوج کوئی چال چل رہی ہے اور انہیں گھیر کر مارنے جارہی ہے۔
بھارتی کمانڈر جو لاہور کے قریب پہنچ چکا تھا اور جو اعلان کرکے آیا تھا کہ وہ شام کی چائے اور رات کی شراب لاہور کے جمخانہ کلب میں پئے گا، اسے تشویش لاحق ہوئی چنانچہ اس نے ہیڈکوارٹر رابطہ کیا، ان کا بھی یہی خیال تھا کہ یہ ہو نہیں سکتا کہ کسی ملک کی سرحدوں کے اندر دشمن فوج پہنچ چکی ہو اور وہاں کی فوج سوئی پڑی ہو، چنانچہ انہوں نے مشورہ دیا کہ ٹیکٹیکل ریٹریٹ کی جائے اور بھارتی فوج کو واپس بلا لیا گیا۔
دن چڑھے جب ہمارے جرنیلوں کی آنکھ کھلی تو بی بی سی اور دوسرے ذرائع سے پتہ چلا کہ قیامت ان کے نزدیک سے ہو کر گزر گئی۔
پھر ایوب خان نے نورجہاں سمیت کئی لوگوں کو تیار کیا، دفاع کی کہانیاں گھڑی گئیں اور یوں مطالعہ پاکستان میں ایک اور جھوٹے باب کا اضافہ ہوگیا۔
تم سے تو آج کے دور میں کبھی کوئی دہشتگردوں کا حملہ نہ روکا جاسکا، تمہارا 60 سال قبل کیا حال ہوگا، اس کا اندازہ ہمیں اچھی طرح ہو چکا ہے!!!
بابا کوڈا
بلوم برگ 3 ستمبر کی رپورٹ بتا رہی ہے کہ پاکستان ایک قرضے سے دوسرے قرضے پر چل رہا ہے اور پاکستان کے پاس اسکا کوئی متبادل نہیں ہے ۔
آنے والے دنوں میں پاکستان فنانشیلی مزید مشکلات سے دور چار ہو سکتا ہے۔ مکہ پیکٹ کے تحت فوج بھیجنے کے جو پیسے آنے تھے وہ بھی نہیں آرہے کیونکہ سعودیہ پر خود قومی قرضہ بڑھ رہا ہے بن سلمان کو اپنی پروگرام رول بیک کرنے پڑ رہے ہیں وہ پاکستان کو کہاں سے پیسہ دیں گے عاصم منیر بن سلمان سے ملاقات کی منتیں کر رہا ہے۔ ریاض خود 8 بلین ڈالر کے قرضے مانگ رہا ہے۔ سعودیہ پاکستان سے تنگ آیا ہوا ہے انکے پاس انکے کشکول میں ڈالنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ عاصم منیر فوج کو سعودی ڈالر پر ٹرخا رہا تھااس وہ بھی نہیں آ رہا۔آج سے چار سال پہلے عمران خان کے دور میں GDP گروتھ 6 پرسنٹ تھی لیکن ان جرنیلوں نے سازش کر کے حکومت گرا دی ۔ پوری اکنامی تباہ برباد کردی اس فوجی قیادت نے پورا ملک تباہ کر دیا ہے ۔
جماعت اسلامی کا اگر کوئی شخص واقعی امیر بننے کے حقیقی طور پر لائق ہے، تو وہ سینیٹر مشتاق احمد خان ہیں۔ حافظ نعیم نے جماعت اسلامی کو کوڑیوں کے مول بیچ ڈالا۔
سینیٹر مشتاق کو یہ ہتھکڑیاں پہلے اسرائیلی فوج نے فلسطین کے لئے اور اب پاکستانی فوج نے کشمیر کی آذادی کے لئے کوشش کرنے پر لگوائیں ہیں۔ کیا کسی کو کوئی شک ہے؟
میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے بات کرنا چاہتی تھی کہ عمران خان سے کئی مہینوں سے ہماری ملاقاتیں بند ہے۔ عمران خان کے ذاتی ڈاکٹرز کو ملنے نہیں دے رہے ہیں۔
آگر سپریم کورٹ ہمیں سن لیں تو ہم عالمی سطح پر انصاف مانگنے نہیں جائیں گے
علیمہ خان
مجھ پر غداری کا ایک مقدمہ صرف اس بات پر کیا گیا کہ میں نے جنرل فیصل نصیر کو ڈرٹی ہیری بولا تھا، جو مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے کا ذمہ دار ہے۔ اس کا یہ مطلب ہے کہ یا جنرل فیصل نصیر قانون سے اوپر ہے، یا پھر اس کو لائسنس دے دیا ہے کہ کسی کو بھی قتل کر دے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سپریم کوٹ کے حکم پر شفا انٹرنیشنل میں داخل کرنے کی بجائے پمز میں لے گئے وہاں سے دوبارہ اڈیالہ جیل لے گئے۔سپریم کوٹ کے حکم کے ساتھ 2 نمبری کی گئی۔
قاسم خان
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
اس کلپ کو پھر وائرل کرنا ہے
پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔۔۔جس نے الیکشن 2024 میں قومی اور صوبائ نشستیں سب سے زیادہ حاصل کی
جسٹس منصور علی شاہ🔥
ہمارااس حکومت سے سوال ہےکہ ایک فزیکلی فٹ انسان ٹوٹ نہی رہا تو آپ اسکے ساتھ کر کیا رہے ہیں۔عمران خان کو قید تنہائی میں ڈال کر اب کیا ثابت کرنا چاہتے کہ وہ ٹوٹ نہیں رہا اور چھپا کیا رہے کیوں نہیں ہمیں عدالت کے کہنے کے باوجود علاج کروانے دے رہے۔۔۔
علیمہ خان🚨
”عمران خان کے بیٹوں نے اپنے والد کی صحت اور رہائی کے حوالے سے دیگر غیر ملکی حکومتوں پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ دی ٹائمز آف لندن میں عمران خان کی قید، گرتی ہوئی صحت اور جیل کے نامناسب حالات کے حوالے سے انتہائی اہم رپورٹس اور انکشافات شائع کیے ہیں۔ عمران خان کی رہائی کا معاملہ پاکستان کے اندر عوام کی مزاحمت سے جڑا ہے، عوام کو بڑی تعداد میں نکل کر اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنا ہو گا۔ سہیل آفریدی کی اسٹریٹ موومنٹ میں صوبہ سندھ کی عوام نے بھرپور شرکت کی ہے۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
مجھ پر غداری کا ایک مقدمہ صرف اس بات پر کیا گیا کہ میں نے جنرل فیصل نصیر کو ڈرٹی ہیری بولا تھا جو مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے کا زمہ دار ہے، اس کا یہ مطلب ہے کہ یا جنرل فیصل نصیر قانون سے اوپر ہے یا پھر اس کو لائیسنس دیدیا ہے کہ کسی کو بھی قتل کر دے۔ عمران خان
جنرل باجوہ بھارت کیساتھ کشمیر کی سودے بازی کر چکا تھا، اُس نے بھارت سے وعدہ کیا کہ وہ 20 سال تک کشمیر پر بالکل خاموشی اختیار کر لیں گے۔۔جب شاہ محمود کے زریعے اس بات کو عمران خان تک پہنچایا گیا تو عمران خان نے صاف انکار کر دیا، عمران خان نے اُسے کشمیریوں کے ساتھ دغابازی قرار دیا۔۔باجوہ کی عمران خان سے مخالفت کی ایک وجہ کشمیر کی سودے بازی سے باجوہ کو منع کرنا بھی تھا
اب پھر ایسا کرتے ہیں فوج سے صلح کرلیتے ہیں۔ کیا ہرج ہے ، کیا فرق پڑتا ہے۔ آخر کو ملک بھی میرا ہے فوج بھی میری ہے۔ ہم فوج کو کورکمانڈر ہاوس کی دیواریں رنگ کروا دیتے ہیں۔ فوج کے جو مجسمے ٹوٹے وہ ٹھیک کردیتے ہیں اور جو کوئی گاڑیوں کے شیشے وغیرہ ٹوٹے ہیں وہ نئے لگوا دیتے ہیں۔ فوج نے جو نومئی کو لوگ مارے ، چھبیس نومبر کو مارے وہ واپس کردیں۔ جن لوگوں پر جھوٹے مقدمات بنا کر انہیں جیلوں میں ڈالا انکو ہرجانے ادا کریں۔ جنکے گھر توڑے وہ گھر ٹھیک کروا دیں۔ یہ تو ہوگیا فوج اور تحریک انصاف کا معاملہ۔ پھر فوج اور علیحدگی پسندوں کی صلاح کن شرائط پر ہوگی۔ وزیرستان سے فوج کی واپسی کیسے ہوگی؟ پھر جو ملکی خزانے کو نقصان پہنچایا۔ جو بار بار آئین توڑا؟ اس کا ہرجانہ ؟ پھر اسکے بعد سب ہنسی خوشی کیسے رہیں گے؟ کیا فوج بیرکوں میں جانے کےلیے تیار ہے؟ نہیں ؟ اچھا سوری۔ یہ جنگ ابھی لمبی چلے گی۔
مودی کے یاروں کو بھارت سے خطرہ ہو بھی نہیں سکتا! انہیں خطرہ ہے تو اپنی ہی عوام سے، جن کا ووٹ چوری کر کے ناجائز حکمرانی جاری رکھے ہوئے ہیں!"—انتظار حسین پنجوتھہ
@intazarpanjutha
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan