پاکستان نے دہشتگردی کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایاہے ۔ہم اس عفریت کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے پرعزم ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بھارت میں ہونے والی دہشتگردی کاپاکستان پر الزام لگانا حقائق کے منافی ہے ۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#Pakistan4Peace
The #SindhGovt launches the Pink Scooty Scheme to empower women with safe, affordable & eco-friendly travel.
Pink electric scooters are being distributed to working women & female students across Sindh.
#ProgressiveSindh#VisionSindh
امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد ہم برطانیہ پہنچے ہیں اس ہی پیغام کےساتھ کہ پاکستان پہلے بھی امن چاہتا تھا پاکستان اب بھی امن چاہتا ہےپاکستان سمجھتا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہو یا دہشتگردی کا مسئلہ ہو جنگ ان مسائل کا حل نہیں ہے مسائل کا حل صرف بات چیت سے ممکن ہے۔
#Pakistan4Peace
ساڑھے 3 کروڑ سے زائد کی آبادی والے ہمارے شہر میں #عید_قرباں میں واقعی کمال ہوگیا
ایک لاکھ 46 ہزار 801 ٹن آلائشوں میں سے اپوزیشن کو الیکٹرانک و سوشل میڈیا پر دکھانے کیلئے کچھ بھی نہیں چھوڑا
Clean Karachi because Karachi is ❤️ my dear
Well Done Mayor @murtazawahab1#Karachi
India went to war on the basis of a lie and then they couldn’t win that war. They lied about the planes that we shot down. They lied about the details of this terrorist attack. To this day, they cannot name a single terrorist that was involved in this attack. They went to war with a nuclear armed power - Leader of Pakistan’s Diplomatic Mission @BBhuttoZardari in an interview with Sky News
#Pakistan4Peace
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ کی قیادت میں پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے برٹش پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ (اے پی پی جی) برائے پاکستان کو ویسٹ منسٹر پیلس میں بریفنگ دی۔
اے پی پی جی برائے پاکستان کی چیئر یاسمین قریشی ایم پی نے وفد کی میزبانی کی۔
یہ وفد پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی وجہ سے خطے کی بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر عالمی برادری تک پاکستان کی جاری سفارتی رسائی کا حصہ ہے۔
بلاول بھٹوزرداری نے برطانوی پارلیمنٹرینز کو بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر وار کے اثرات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے آگاہ کیا کے ہندوستان بغیر کسی جواز اور تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشی کا مرتکب ہوا۔ انہوں نے مصدقہ تحقیقات اور قابل تصدیق شواہد کے بغیر پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد بھارتی الزامات کو واضح طور پر مسترد کیا۔
وفد نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ شہری آبادی پر بھارتی حملے اور سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی بین الاقوامی قوانین اور جدید اصولوں کی بنیاد کے نظام کی صریح خلاف ورزی ہیں - ہندوستان کی طرف سے یہ اقدامات علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرناک نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ کاری کے وزیر مصدق ملک نے پارلیمنٹیرینز کو بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے ماحولیاتی خطرات اور پاکستان کی 240 ملین آبادی کی غذائی تحفظ اور بقا کو درپیش خطرات سے آگاہ کیا۔
وفد نے اس بات پر زور دیا کہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ اور بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق تھا، جس میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا حق بھی شامل ہے۔
وفد نے تحمل سے کام لینے، سندھ طاس معاہدے کی بحالی اور تمام تصفیہ طلب مسائل بالخصوص جموں و کشمیر کے تنازعہ پر دونوں ممالک کے درمیان جامع مذاکرات کے آغاز کے لیے پاکستان کے عزم پر زور دیا۔
@BBhuttoZardari
#Pakistan4Peace
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روک سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے حقوق کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھاتا رہے گا۔
#Pakistan4Peace@BBhuttoZardari
Met UK Minister @HFalconerMP at @FCDOGovUK amid rising regional tensions. Warned against India’s attempt to impose a dangerous “new normal” of impunity & unilateral aggression, violating sovereignty, targeting civilians & weaponizing water by suspending the Indus Waters Treaty. Pakistan’s response has been lawful, restrained & principled. We welcomed UK’s call for diplomacy & dialogue and urged its continued role in de-escalation & resolving the Jammu & Kashmir dispute, the unfinished agenda of the partition and British legacy, for lasting peace. 🇵🇰🤝🇬🇧 #Pakistan4Peace
پاکستان سے نہ فقط پاکستانی عوام بلکہ پوری امت مسلمہ کی امیدین وابستہ ھین ھم امن چاھتے ھین مگر کسی دشمن کی چوکیداری قبول نہین کرین گے @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ#Pakistan4Peace
دو دن کی زندگی میں ایسی لالچ یا ایسے خواب کس کام کے۔۔۔ اب دو معصوم بچے مان باپ کی مردہ شریر (Dead Bodies) کے ساتھ پرائے دیش India میں اکیلے بیٹھے ہیں، سندھ میں رہنے والے وارث واپس لانے کے لئے اب پریشان ہیں
“In this war, 🇵🇰 stood on truth — 🇮🇳 stood on lies. They hid from the media, we faced it. They ran from international investigation, we welcomed it.” – Chairman @BBhuttoZardari#Pakistan4Peace 🇵🇰✌️ #TruthPrevails