کارکن سڑکوں پر کئی روز گزارنے کی تیاری کریں، کھانے پینے، کمبل، پہننے کا سامان تیار کرلیں۔ سلمان اکرم راجہ
#pakistan@salmanAraja
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اسٹیبلشمنٹ کا نئے صوبوں کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ اس لیے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ن لیگ کے معاملات خراب نہیں ہو سکتے۔ رانا ثنااللہ
#pakistan@RanaSanaullahPK
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔ کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مجھے تو ڈر لگ رہا کہ امیر جماعت اسلامی کہیں واپڈا کے خلاف احتجاج نہ کر ڈالیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ واپڈا والے ایک گھنٹے کی بجائے تین گھنٹے کی بتی بند کرنا شروع کر دیں! 😂
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
میانوالی، پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن، پنجاب پولیس پی ٹی آئی کارکن جنت گل خان کے 90 سالہ والد چاچا عالم خان پٹھان کو شدید علالت کے باوجود اٹھا کر لے گئی، پنجاب پولیس اور حکومت میں انسانیت بالکل ختم ہو چکی ہے، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
مریم نواز اپنے چچا سے پوچھیں، جو وزیرِ اعظم ہیں، کہ انہوں نے ایسا نظام کیوں بنا دیا کہ انہیں دوسرے صوبوں سے خطرہ ہو گیا۔ مولانا راشد محمود سومرو
#pakistan@SoomroOfficial
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مجھ پر غداری کا ایک مقدمہ صرف اس بات پر کیا گیا کہ میں نے جنرل فیصل نصیر کو ڈرٹی ہیری بولا تھا، جو مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے کا ذمہ دار ہے۔ اس کا یہ مطلب ہے کہ یا جنرل فیصل نصیر قانون سے اوپر ہے، یا پھر اس کو لائسنس دے دیا ہے کہ کسی کو بھی قتل کر دے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔