"ایک تو یہ سوال پوچھنا ہی بڑی عجیب سی بات ہے، آپ لوگوں کی سوچ اور سوال ہی غلط ہے"،"پی ٹی آئی سب سے زیادہ اشتہاراے آروائی کو دیگی وہ اس چینل کو کیوں دے جس میں شاہزیب خانزادہ انکی کلاس لے رہا ہو"۔محمد زبیر شازیہ ذیشان کے سوال پر تپ گئے
#PTIGovernment
https://t.co/QCf67l3f20