اس وقت ہنس ہنس کے برا حال ہو گیا جب ایک شخص نے الطاف حسین کی لائیو ٹک ٹاک براڈکاسٹ پر آکر ایسا سوال کیا کہ الطاف بھائی کا برا حال ہو گیا اور اوپر سے نیچے تک پسینے انکے چھوڑ گئے۔ اس شخص انکل سیم نامی بندے نے مولویوں کی اڑ میں الطاف حسین کو نشانہ بنایا ہے۔۔ مولوی کی جگہ الطاف بھائی کو رکھ کے سوچیں گے تو اپ خود ہنس ہنس کر دیوانے ہوجائیں گے۔
نہ مولانا کو وزارتِ اعلیٰ ملی نہ مشاورت اعلی ملی اور نہ ہی وفاق میں کسی سے منہ لگایا،،،اوپر سے اس کے افغان طالبان اور بھارتی ایکشن کمیٹی ساتھ بات چیت کے مشوروں کو بھی جوتے کی نوک پر رکھا گیا،،،تو غصہ تو آئے گا اور غصہ صرف یہ ہے کہ مجھے کوئی سن نہیں رہا،،
خُدا کے لئے ایران اور امریکہ کی ثالثی چھوڑ کر اپنے ملک پر توجہ دیں ، اپنا ملک دہشت گردی کی آگ میں جل رہا ہے اور حکمرانوں کو کوئی احساس نہیں، اُن کی آنیاں جانیاں ہی ختم نہیں ہو رہیں .
اپنی سرحدوں کے اندر دہشت پھیلانے والوں کو سبق سکھائیں پلیز ،
الحمد اللہ باران رحمت
سیاست دانوں کو تو احساس نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ کو پتہ تھا میری مخلوق گرمی میں تڑپ رہی تھی اللہ نے اپنی رحمت بھیج دی
#استحکام_کی_ضمانت_عاصم_منیر
@suhailswarraich صحافیوں کی بھی ریٹائرمنٹ کی ایک عمر ہوتی ہے اپ کو بھی ملک کے وسیع تر مفاد میں اپ ریٹائر ہونا چاہیے اور نوجوانوں کو صحافت کے میدان میں انا چاہیے
یہ منظر لاکھوں دلوں کو چھو گیا۔اپنے گھوڑوں کو آخری بار دیکھنے کی خواہش رکھنے والے ایک فارم مالک کے لیے اس کی بیٹی نے ایک یادگار لمحہ ترتیب دیا۔ حیرت انگیز طور پر گھوڑوں کا رویہ ایسا تھا جیسے وہ بھی اپنے محبوب مالک کو الوداع کہنے آئے ہوں۔
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔