@ghazanfarabbass بیان مکمل کوٹ کیا جائے۔ ' زرداری صاحب میرے بزرگ ہیں انکی دل سے عزت کرتی ہوں' ہاں یہ الگ بات ہے کہ بحثیت وزیراعلی میں انکا استقبال کرنے نہیں جاتی۔
پنجاب کے ماسٹر ڈاکٹر تمام سرکاری اداروں کی اکثریت اسی قابل ھے ویر جی
ان کی تشریف بھی لال کرنی چاہیے تھی ساتھ میں صرف قطاروں میں ھی نہی کھڑا کرنا چاہئے تھا
"وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریر تھی یا مولا جٹ ٹریلر؟ کام خدمت ہے دھمکی نہیں۔ انگلیاںzeroکارکردگی پر اٹھتی ہیں۔صوبائی تعصب پھیلا کر ناکامی نہیں چھپائی جا سکتی
2010 میںNFC ایوارڈ آبادی نہیں، ریونیو پر ہوا اور سب سے بڑا ریونیو
سندھ 65-70% دیتا ہے پنجاب 25-28%,KPK 5-6% بلوچستان 2-3%۔
کیا بلدیاتی الیکشن کا پوچھنا جرم ہے ؟
کیا کسان کی گندم اور زمیندار کی بات کرنا جرم ہے ؟
کیا صدر مملکت کو رسیو نہ کرنے جانے کا سوال کرنا جرم ہے کیا ؟
کیا سيلاب کی بدانتظامی کا سوال کرنا جرم ہے کیا ؟؟
بس یہی جرم کیا بلاول کے ترجمان نے ۔
@NadeemAfzalChan
جس پر جواب یہ آیا
@MethaSaien @safi_0203@BBhuttoZardari کو چاھیے کہ وہ ن لیگ کو کسی قسم کا مشورہ نہ دیں خصوصی طور پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بارے، لیگی اسکو رشوت سمجھتے ہیں اور الٹا پیپلز پارٹی کو اس کا مین بینیفشری سمجھتے ہیں۔ اس راگ کو الاپنا بند کریں۔ پنجاب میں جو وہ کرنا چاھتے ہیں کرنے دیں
جو انداز مخاطب سربراہ مملکت آصف علی زرداری اور چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کیلئے آج مریم صاحبہ نے استعمال کیا ھے
کیا پیپلزپارٹی کی قیادت خاص کر پنجاب کے لیڈران اس کی مذمت کریں گے یا چوتیا پن دیکھائیں گے ہمیشہ کی طرح
@KeepsamM جیسے مسلم لیگ نون تو چاروں صوبوں میں دو تہائی اکثریت لے کر بیٹھی ہے۔ سنٹرل پنجاب کی پارٹی اب دوسروں کو طنعہ دے گی۔ ھمارے ایم این اے اور ایم پی ایز تو چاروں صوبوں اور کشمیر اور گلگت بلتستان تک موجود ہیں، نون لیگ ایسا دعویٰ کر سکتی ہے؟؟؟؟
اب اگر کوئی جیالہ کسی پٹواری کے لیئے اسی طرح کے الفاظ بولے گا تو پٹواری رضی دادا کارڈ نکال لائیں گے ۔
پٹواریوں کو شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے ، ان کی لیڈر بھی ایک خاتون ہیں اور ان کی لیڈر کی تربیت نیچے دیکھی جا سکتی ہے ۔
پٹواری اور یوتھیے دونوں اس دھرتی پر ایک گند ہیں بلکہ گند کا ڈھیر ہیں ۔