Sindh Has 6 Divisions And 30 Districts
What further more Division any one wants.
Come to the real issue
NFC
PFC
Divisional Fainance Commission
And
Finally District Fainance Commission
More Empower City Governments and District Councils.
No more Provinces in Sindh.
میرا خیال ہے کہ یہ بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے دیکھتے ہیں کہ ہماری نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کیا فیصلہ کرتی ہے۔ صبح کچھ اہم فیصلے کیے جائیں گے لیکن جیسا کہ ہم اس وقت بات کر رہے ہیں ہمارا ردعمل جاری ہے اور ہم بھارتی جارحیت کا جواب دے رہے ہیں۔ ہم بھارتی حملے کا جواب دے رہے ہیں اور بھارت کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔
وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات عطا اللہ تارڑ کی TRT WORLD سے گفتگو
#PakistanZindabad
(Sindhi: سنڌي ثقافتي ڏھاڙو) is a popular Sindhi cultural festival.Sindhis celebrate this day to demonstrate the peaceful identity of Sindhi culture and acquire the attention of the world towards their rich heritage.
(Sindhi: سنڌي ثقافتي ڏھاڙو) is a popular Sindhi cultural festival.Sindhis celebrate this day to demonstrate the peaceful identity of Sindhi culture and acquire the attention of the world towards their rich heritage.
مجرموں کےٹولےکیجانب سےلاہور بندکرنے(نقشہ ملاحظہ کیجئے) اور ہمارے2000کارکنان کوگرفتارکرنےکےباوجوداہلِ لاہور مینارِپاکستان پر ہمارےچھٹےجلسےکو ایک عظیم کامیابی بنانے کیلئےبڑی تعداد میں نکلے۔مجھےایک مرتبہ پھرمایوس نہ کرنےپر میں اپنےلاہوریوں کابطورِخاص شکرگزار ہوں۔مجھےفخرہےآپ پر!
یہ منتيں کرتے ہوئے کشمور، سندھ کے وه بچے ہیں جن کے محلے سے چار دن پہلے ان کا يہ معصوم دوست شیراز ملک اغوا ہوگيا ہے. شيراز کی والده مسلسل بيہوش ہے. يہ بچے حکومت، عدليہ اور پوليس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ کھیلنے والے ان کے دوست شیراز کو بازیاب کرایا جائے۔
ہے کوئی سننے والا؟