بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan
رجیم چینج سازش کے بعد آنے والی تبدیلیاں۔
1) لوگوں نے نیوز چینل دیکھنا چھوڑ دیا
2) کرکٹ دیکھنا ختم کر دی
3) اخبارات بند کروا دئیے
4) لوگوں نے ملی نغمے سننا چھوڑ دیے
5) فوج اور ایجنسیوں سے اعتبار اٹھ گیا
6) سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے باقاعدہ نفرت ہوگئی
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!
- عمران خان، 2025
گلگت بلتستان میں الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن چل رہی ہے۔ جو جماعت 28ویں ترمیم کی حمایت کرے گی، ڈیل کے تحت اُسی کو گلگت بلتستان میں حکومت دی جائے گی۔ انگریز دور میں لوگوں کو صوبہ بدر کیا جاتا تھا، اس حکومت نے بھی پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو صوبہ بدر کیا، اُن کا انتخابی نشان چھین لیا۔ اس کے باوجود تحریکِ انصاف کلین سویپ کر گئی، لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ اسے اقتدار نہیں دیا جا رہا! مصطفیٰ نواز کھوکھر۔
کئی مخلص لوگوں کو بھی کہتے سنا کہ خان کو ملک چھوڑ کر چلے جانا چاہیئے
بات اگر ایک شخص عمران خان کی ہوتی تو شاید ٹھیک ہوتا۔ بات ایک لیڈر عمران خان کی ہے تو اس کا زندگی کی قیمت پر بھی ڈٹ جانا ہی بنتا ہے۔ چاہے اس کی قوم ہمارے جیسی نااہل ہی کیوں نہ ہو
ورنہ نواز شریف اور زرداری جیسے ہی ٹھیک ہوتے
پرانے زمانے دِیاں زنانیاں کھسم دا ناں نئیں سی لیندیاں، کہندیاں سی ایدے نال نکاح ٹُٹ جاندا اے، میاں صاحب وی کسی دا ناں نئیں لیندے، عوام تے ہی پائی جاندے نیں، محمد حنیف
روس پہلا ملک ہے جس نے افغانستان کو تسلیم کر لیا ہے آئندہ آنیوالے دنوں میں ایران بھی تسلیم کر لے گا کوئت نے اپنے ملک میں افغان ایمبیسی طالبان کے حوالے کر دی ہے پاکستان کو بہت پہلے افغانستان کو تسلیم کر لینا چائیے تھا ابھی بھی ایران سے پہلے ہمیں افغانستان کو تسلیم کر لینا چاہیے ! عبدالباسط
زرداری کہہ رہا تھا بھٹو کی لیگیسی آگے بڑھائیں گے
سنیں ذرا کیا لیگیسی تھی بھٹو
بھٹو نے ایک پاگل جرنیل یحییٰ خان کو آگے لگا کر پاکستان کو توڑا تھا، آج پھر وہ صورتحال ہے ہمیں بچانا ہے پاکستان کو اس سے
شمشاد احمد خان سابقہ سفیر
سب آخرت پر ڈال دو ، خبردار دار مزاحمت نہ کرنا۔ بس میرے ساتھ وی وی آئی پی حج کرو حوروں کے پستان ان کی ٹانگیں ان کے کولہے یاد رکھو۔
کبھی کسی ظالم کے ہاتھ توڑنے کی سوچ بھی دل میں نہ لانا۔
عید الاضحیٰ مبارک✨
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، قربانی
اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، محبت اور رحمتوں کا پیغام بنے۔ آمین 🤝♥️
#عيد_الأضحى_المبارك