@FirasArhaam7 Bro no one is blaming Asif Ali we support him if the actions and behavior of afghani players is justified then even bat hit to that guy by Asif Ali is ok
کالاباغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے ۔ موجودہ ڈیموں کی سلٹنگ کی وجہ سے پانی جمع کرنے کی صلاحیت میں شدید کمی کالاباغ ڈیم کم سے کم وقت میں بن کر پورا کرے گا۔ سب کو ساتھ لے کر چلیں گے کالاباغ ڈیم فیزیبیلٹی پروپوزل عنقریب کابینہ میں پیش کریں گے۔ #BuildKalaBaghDam
آج الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر پورے ملک میں صرف ٹوکن احتجاج ہے اور بیوقوف حکومت پورا ملک ہی بند کر کے بیٹھ گئ ہے، اسلام آباد کلومیٹرز میں کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے یہ بوکھلاہٹ کی علامت ہے جب ہم باقاعدہ تحریک شروع کریں گے تو ان کا کیا بنے گا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@RafiqBhinder@Rabipirzada Kia pata lag jae ga ap sari Zindagi murree na ao ap ko kis ny kha murree ao hme ap ki zarorat ni rizk Allah deta ha ap kise ko kia day skty hain
حکومتوں پر دباؤ ڈالنا چاہیے کہ شہروں میں جتنے بھی چڑیاگھر قائم ہیں انہیں ختم کرکے تمام جانوروں کو قومی نیشنل پارکس میں آزاد چھوڑ دیا جائے۔ اور ساتھ میں اس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ جو جانور جس موسم یا علاقے کا عادی ہو اسے اسی قسم کے پارک میں چھوڑا جائے۔
#hassan_ali under attack as he is a Shia and married an indian woman
While the bowler #shaheenafridi who gave 3 sixers in 19th over is let off by his Co religionists
#PAKVSAUS
وہ بھی لڑا، ہو نہیں پایا اس سے، بس آج اس کا دن نہیں تھا... اُسے معلوم ہے کہ ہارے ہیں، وہ بھی اُسی طرح ٹوٹ گیا ہے جیسے سعید اجمل ٹوٹ گیا تھا، اس سے اختلاف کے باوجود وہ ہمارے لیے وہاں کھڑا تھا، وہ بے شک ہار گیا مگر وہ ہمارا ہی ہے، وہ پاکستان کا ہے
Pakistan, we gave it our all and will continue to do so. We did not lose. We learned.
In sha Allah, we will come back stronger and spread smiles. #PakistanZindabad