یہ پٹھان اپنے صوبے میں ایک پنجابی کو برداشت نہیں کرتے
جبکہ پنجاب میں کروڑوں کے حساب سے ٹھوس ٹھوس کے بھرے پڑے ہیں،
بلوچستان میں بلوچی پنجابیوں کو اپنے صوبے سے گزرنے بھی نہیں دیتے پتہ چلنے پر قتل کر دیتے ہیں۔
سندھی اپنے صوبے میں پنجابیوں کو شناخت کر کے قتل کر دیتے ہیں۔
مگر جب
مریم نواز کہہ دے
ہمیں انڈیا سے زیادہ اپنے پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے
تو گلی کے آوارہ کتے بن کر بھونکنے لگ جاتے ہیں۔
@RShahzaddk یہ درست ہے کہ 2018 کے قریب عمران خان اور فوج ایک پیج پر دکھائے گئے۔ ریفرنڈم، میڈیا، بیوروکریسی یہ سب سازشی تھیوری نہیں، ریکارڈ ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ 2022 کے بعد وہی تعلق الٹ گیا۔ادارہ الگ ہوا افسران ذاتی منشا پر چل پڑے۔ اگر پہلے اعتماد تھا، تو بعد کی تباہی اعتماد کا نتیجہ ہے۔
@AmirHQureshi گریڈ 18 والا خود ACR لکھے، باس صرف مہر لگائے، اور انگریزی کے چھ الفاظ کے معنی پوچھے اور ٹھپہ لگا دے۔ ہے،یہ ہنسی کی بات نہیں تشویش کی بات ہے۔ مگر ایک دوست کی کمزور انگریزی سے یہ نتیجہ نہیں نکلتا کہ سندھ کے تمام اساتذہ کاغذ پر گریجویٹ اور حقیقت میں انڈر میٹرک ہیں۔اب یہ تو ظلم ہے۔
@iLmeLahooti آپ نےجوسبق نکالا ہےکہ سب غیر مسلم ایک سے نہیں،ہر شخص کو بلا تفریق دشمن بنانا حماقت ہے۔ یہ آپ کی استنباطی بات ہے۔ واقعہ خود یہ دکھاتا ہے کہ ایک ہی عقیدے کے لوگ اخلاق، غیرت اور سلوک میں مختلف ہو تے ہے۔ عثمان بن طلحہ اس وقت مشرک تھے، پھر بھی عورت اور بچے کو تنہا صحرا میں نہیں چھوڑا۔
@MariaBalochPK اکثریتِ مردکا لیبل لگانا زیادہ وسیع ہے۔ پاکستانی عورت کے حقوق کے حامی مرد بھی ہیں، تعلیم یافتہ طبقے میں رویے بدل رہے ہیں، اور اب خاندان بیٹی کو تعلیم، نوکری فیصلہ کا حقہ ہے۔ مسئلہ قانون کا کمزور نفاذ، علاقائی رواج، غیرت کو مردانگی سے جوڑناکہ ہر مرد ایک ہی سانچے میں ڈھلا ہوا ہے۔
@RShahzaddk صوبوں کی تقسیم سے گورنس بہتر ہونے کا دعویٰ اکثر سیاسی نعرے کی شکل میں آتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ صرف نقشہ تبدیل کرنے سے کچھ نہیں بدلتا۔اس سے سیاسی نوکریاں اور رشتہ داریاں بڑھے گی۔
@soulat_pasha یہ دونوں باتیں بیک وقت درست ہو سکتی ہیں۔
جو لوگ صرف پریس کانفرنس اور گراف دیکھتے ہیں، انہیں ترقی نظر آتی ہے۔
جو لوگ بازار، ہسپتال، اسکول اور اپنے گھر کا بجٹ دیکھتے ہیں، انہیں نہیں نظر آتی۔
بھنگ کی ضرورت دونوں کو پڑ سکتی ہے
کس کس ظلم کو روئیں ، شئیر کر کے سرکاری اداروں کو جھنجوڑنے میں کردار ادا کریں۔
یہ جو بزرگ نابینا عورت نظر آرہی ہے کل اپنی بیٹی سے ملنے گئیں جب یہ بیچاری اپنے فلیٹ میں واپس لوٹیں تو وہاں پہ ایک اور فیملی موجود تھی
پہلے ان کو لگا کہ کہ یہ غلط ایڈریس پہ آگئیں ہیں کیونکہ نابینا جو تھیں نظر نہیں آتا تھا
لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بالکل درست ایڈریس پہ آئی ہوئی ہیں
لیکن ان کے فلیٹ پہ با اثر بلڈرز نے قبضہ کرلیا ہے
یہ بیچاری لیاقت آباد کراچی سپر مارکیٹ کی حدود میں موجود تھانہ میں گئیں وہاں فلیٹ پہ بااثر نعمان نامی شخص نے قبضہ کروایا ہوا تھا ۔
انہوں نے تمام کاغذات پولیس کو دیکھائے لیکن پولیس وہی بک چکی تھی انہوں نے کاروائی سے انکار کردیا
اس بیچاری بیوہ کا آخری بڑھاپے کا سہارا فلیٹ ہی ہے اور اب تک ان کا سامان اندر محصور ہے
اس بیچاری بیوہ کے لیئے آواز اٹھائیں ویڈیوبھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔
ہے کیا کوئی اس بیچاری کی مدد کرے گا ؟؟؟؟
😥😪😥
یہ ایسا ذلیل سرادر ہے کہ عمران نیازی بھی اس کو استاد مانے ۔ آئے روز نت نئے بیانات گھڑتا ہے اپنی کارکردگی زیرہ ہے یو ٹرن ماسٹر ہے یہ تو پتلی گلی سے نکل جاۓ گا اور PMLN اپنا سا منہ لیکر تکتی رہے گی تیرا کام ہے عوام کو سہولت فراہم کرنا نہ کہ عوام کو ڈرانا دھمکانا
در در در
‼️‼️معذرت نہیں، استعفیٰ چاہیے!
شدید گرمی اور حبس کی راتوں میں جب معصوم بچے بلکتے ہیں، بوڑھے بیمار تڑپتے ہیں اور غریب حبس سے دم توڑتے ہیں، تو وفاقی وزیرِ توانائی کی یہ "معذرت" ایک سنگین مذاق اور ضمیر پر تازیانہ معلوم ہوتی ہے۔جب عوام سے دنیا کا مہنگا ترین برقی ٹیرف اور ظالمانہ ٹیکسز باقاعدگی سے وصول کیے جاتے ہیں، تو پھر راتوں کو اندھیروں میں دھکیلنے کا جواز صرف اور صرف مجرمانہ نااہلی اور بدانتظامی ہے۔ معذرتیں غریب کا چولہا نہیں جلاتیں، نہ ہی حبس زدہ راتوں کو ٹھنڈا کرتی ہیں۔ اگر آپ ملک چلانے اور بنیادی انسانی حقوق فراہم کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے، تو کرسیوں پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں۔ عوام اب زبانی دلاسوں سے بہلنے والی نہیں!#LoadShedding #PowerCrisis #AwaisLeghari #IncompetentGovt #GovernmentFailure #Pakistan
@KeepsamM@K4mi_i اس چ کو کیا فرق پڑے گا پھٹے گی تو عوام کی۔۔۔جب تک ان کی مراعات بند نہیں ہو گی ۔عوام روتی ہی رہے گی۔یہ ظالم سمجھ ہی نہیں رہے۔اب کپیسٹی چارجز پہلے بھی عام آدمی دے رہا تھااب بھی وہ ہی بھگتیں گے۔