راحیل کھوکھر @Raheelpmln
یہ ہے وزیرآباد کا وہ نوجوان جو مسلم لیگ ن کا اس وقت کا ساتھی ہے جب ثاقب نثار اور باجوہ کی فسطائیت عروج پے تھی اور عمران نیازی کی فرعونیت کا ڈھنکا بڑی دور دور تک بجتا تھا لیکن یہ اپنے قائد نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہا بڑی مشکلیں بھی برداشت کیں لیکن ثابت قدم رہا جماعت کے ہر ضمنی الیکشن میں عطاءاللہ تارڈ صاحب کے شانہ بشانہ رہا
اس پر 8 فروری 2024 جنرل الیکشن کے موقع پر فائرنگ کی گئی لیکن خوشی قسمتی سے یہ محفوظ رہا اس نے قانون ہاتھ میں لینے کی بجائے قانون کا سہارا لینے کا ارادہ کیا اور ملزمان پر تھانہ صدر وزیرآباد میں FIR درج کروائی لیکن روایتی ناقص اور کاہلی کی وجہ سے ملزمان قانون کی گرفت میں نا آآ سکے
پھر راحیل کھوکھر لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پولیس کو ملزمان پکڑوا کر دیے لیکن ناقص تفشیش کی وجہ سے کچھ دن میں ملزمان باہر آآ گئے اور آتے ہی کچھ دنوں میں راحیل کھوکھر کے بھائی عثمان کھوکھر پر اندھا دھند فائرنگ کر کے اسے موت گھات ��تار دیا
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ اگر آپ کی اپنی حکومت میں آپ کے ورکر کے ساتھ یہ زیادتی ہو رہی ہے تو بعد میں کیا ہوتا ہو گا
براہ مہربانی ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے تاکہ راحیل کھوکھر کو بروقت انصاف مل سکے
@MaryamNSharif
@TararAttaullah