محترمہ مریم صاحبہ پنجاب کے کالجز میں ہفتے کو چھٹی نہیں ہوتی آپ سے گزارش ہے کہ بسنت کے موقع پر اس ہفتے جمعہ اور ہفتہ کو پنجاب کے کالجز میں بھی چھٹی دی جائے تا کہ بسنت فیسٹیول کو انجوائے کیا جائے۔
Punjab will enjoy a long weekend with Kashmir Day on February 5, a provincial Basant holiday on the 6th, followed by Saturday and Sunday.
We hope people across Punjab take this time to relax, recharge, and make the most of the break 🫶🏻
@akleghari@Mepcorykhan
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گزارش ہے کی رحیم یار خان میں لوڈ شیڈنگ کی سنگین صورتحال کا جائزہ لیا جائے ۔ اگر شام 5 کے بعد لائٹ چلی جائے تو اگلے دن صبح کے بعد ہی آئےگی ۔دفاتر میں کال کی جائے تو چار سے چھ گھنٹے کا ٹائم دے دیا جاتا ہے
@MaryamNSharif
@Mepcorykhan

کچھ دیر بعد ریاض الجنہ میں حاضری ہے جس نے بھی سلام پہنچانا ہو سرکار دو جہاں کو تو مجھے بتا دیجیے گا ۔
ایک بار سب درود شریف ضرور پڑھیے گا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍
@MaryamNSharif
سالوں بعد آج رحیم یار خان میں عید کے روز بھی لائٹ نہیں ہے اور جب کمپلینٹ افس کال کی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ آپ کے ملحقہ علاقے کا ٹرانسفارمر خراب ہے اس لیے مینج کرنے کے لیے اپث کے علاقے کی لائٹ ڈیڑھ سے دو گھنٹے کے لیے بند کی جا رہی ہے @Mepcorykhan
The biggest cleanliness operation across Punjab in full swing.130000 Suthra Punjab personnel & machinery worth 30 billion deployed. All districts are being monitored through control rooms & safe city cameras. Operation is led by Minister Local Government Zeshan Rafique. Bravo 🙌
@Mepcorykhan
گرمی جیسے ہی زور پکڑتی ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی رحیم یار خاں میں زور پکڑ لیتی ہیں۔ ہوا کے دو جھونکے اور بارش کے چند قطرے پوری رات بجلی نہ آنے کا باعث بن جاتے ہیں۔دفاتر میں فون کر کر کے جتنا بار بھی کہا جائے تو یہی کہا جاتا ہے کہ کل ہی کام ہوگا

رحیم یار خان پنجاب کے گرم ترین اضلاع میں شمار کیا جاتا ہے اور اس جان لیوا گرمی میں بجلی کی سنگین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ محترمہ @MaryamNSharif سے امید ہے کہ اس مسئلے کو حل کیا جائے گا۔

Fatima ❤️.Your tweet just punched my heart.May Allah help our Gaza Aameen.May not a single child on this planet cries because of unavailability of food and necessities .Aameen
I just had a baby. I won’t say anything about how lucky I am to have delivered in a hospital that wasn’t being bombed, where there was electricity and working machinery and I had access to clean water and formula.