قومی مفاد سب سے بڑھ کر ہے کشمیر کے لئے تمام سیاسی جماعتیں آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کریں
حافظ نعیم الرحمان
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو۔
کشمیر پاکستان کا ہے اور پاکستان کشمیر کا۔ آزاد کشمیر کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ جماعتِ اسلامی اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔ حکومت بھی آگے قدم بڑھائے۔ حافظ نعیم الرحمٰن صاحب امیر جماعت اسلامی
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
The campaign starts NOW.
Raise your voice for peace, dialogue, and the rights of the people of Kashmir. Join the trend by posting original tweets, reposting, and engaging to amplify the message.
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Keyword:
Kashmir Needs Peace
یہ پاکستان ہیں
یہاں آئیل مافیا جیت جاتے ہیں عوام ہار جاتے
یہاں گیس مافیا جیت جاتے ہیں عوام ہار جاتے
یہاں چینی مافیا جیت جاتے ہیں ع��ام ہار جاتے
یہاں گھی مافیا جیت جاتے ہیں عوام ہار جاتے
یہاں بجلی مافیا IPPs جیت جاتے ہیں عوام ہار جاتے ہیں
امن کی بحالی کے لئیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات کی جائے گی
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے آزاد کشمیر میں امن کی بحالی کے لئیے اپنے آپ کو ثالثی کے لئیے پیش کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں کو کامیاب کرے آمین
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir needs peace
کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir Needs Peace
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر کے پی ہاؤس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے اہم گفتگو کر رہے ہیں۔
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir Needs Peace