IMPORTANT
درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نہم کلاس نیو کورس کی کتابیں بھی اپلوڈ کردی گئی ہیں۔
Link 👇
https://t.co/xVbPv0ZmSH
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 458 روپیے ہیں
ایک بیرل کی قیمت 111 ڈالر ہے
ایک بیرل میں 159 لیٹر ہوتے ہیں
اب 31080 روپیے کا 159 لیٹر پاکستان کو پڑھتا ہے جو 195 روپیے بنتا ہے ۔
458-195
اب یہ 263 روپیے کہاں جا رہیں اور کس کھاتے میں ؟
#Petrol#Pakistan
پٹواریوں نے جس طرح نسیم افغانی کی ٹویٹ پر آتما رولی ہے بےغیرت ڈیلیٹ کرگیا پھر ہیک پھر کمنٹ بند کرگیا یقین جانیں دل خوش ہوگیا یہ کھُلا پیغام تھا ہر اُس مُلک دشمن کے لیے جو یہ سمجھتا تھا کہ وہ اپنی نفرت سے اس مُلک کی عوام کو خوشیاں دیکھنے نہیں دے گا 🇵🇰❤️✌️
طالبان کے سپریم لیڈر، ہیبت اللہ اخوندزادہ نے قندھار کی عید گاہ میں عید الفطر کی نماز کے دوران ہزاروں نمازیوں سے خطاب کیا، جہاں انہوں نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی پر غیر معمولی تبصرہ کیا ۔۔۔۔ یہ پہلی بار ہے جب طالبان رہنما نے پاکستان کے ساتھ موجودہ کشیدگی کی طرف کھلے عام اشارہ کیا ہے۔
ہیبت اللہ اخوندزادہ قندھار کی مسجد کے مینار پر عید کا خطبہ دینے کے لیے سامنے آئے ۔۔۔
(@khorasandiary)